(راست)
تلنگانہ اسمبلی انتخابات 2023 میں اسمبلی حلقہ بہادر پورہ سیٹ پر پھر سے AIMIM کا قبضہ ہوگیا ہے، بہادر پورہ کے مجلس امیدوار محمد مبین نے جیت حاصل کرلی ہے۔ پچھلی
مرتبہ اس حلقہ سے موعظم خان مجلس کے رکن اسمبلی تھے
اس حلقہ سے 12 امیدواروں نے انتخاب میں حصہ لیا تھا جن کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ بتادیں کہ ابھی تک مجلس نے اپنی 9 نشستوںمیں سے 4 پر کامیابی حاصل کر لی ہے ۔