: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 23 نومبر(ذرائع) مہاراشٹرا میں ہوئے اسمبلی انتخابات میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (ایم آئی ایم) کے امیدوار مفتی اسماعیل مالیگاؤں سنٹرل سے کامیابی حاصل کرلی ہے۔ مفتی اسماعیل نے 109332 ووٹ حاصل کیے- انکے
مقابلے انڈین سیکولر لارجسٹ اسمبلی آف مہاراشٹرا کے امیدوار آصف شیخ رشید کو 109257 ووٹ ملے- مفتی اسماعیل نے انہیں 75 ووٹ سے شکست دی- فتح کے بعد مفتی اسماعیل نے مالیگاؤں کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا، "یہ کامیابی عوام کی جیت ہے۔