کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟
حیدرآباد، 3 ڈسمبر (اعتمدا) اسمبلی حلقہ چندرائن گٹہ سے اکبر الدین اویسی بڑی جیت حاصل کی ہے- اکبر اویسی نے سال 2023 کے اسمبلی انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی- بتادیں کہ سال 1999 سے اس سے سیٹ سے اکبرالدین اویسی مسلسل جیت درج
کررہے ہیں۔ چندرائن گٹہ سے کل 14 امیدوار میدان میں تھے- اس مرتبہ بھی اکبر اویسی نے جیت درج کی- بتادیں کہ اس مرتبہ چندرائن گٹہ سیٹ سے بی جے پی کے ستیہ نارائنا مدیراج، بی آر ایس کے ایم سیتارام ریڈی اور کانگریس سے بویا ناگیش انتخابی دوڑ میں شامل تھے- لیکن انہیں شکست کا منہ دیکھنا پڑا-