کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟
ملک پیٹ سے احمد بن عبداللہ بلعلہ کی شاندار جیت
حیدرآباد، 3 ڈسمبر (اعتماد) احمد
بن عبدللہ بلعلہ حلقہ اسمبلی ملک پیٹ
سے دوبارہ منتخب ہوئے، انہوں نے اپنے مخالفین کو زبردست شکست دی- بتادیں کہ ملک پیٹ
سے احمد بن عبداللہ بلعلہ تین مرتبہ انتخاب لڑچکے ہیں اور چوتھی مرتبہ بھی جیت درج
کی۔ اس مرتبہ ملک پیٹ سیٹ سے کانگریس کے شیخ اکبر، بی جے پی کے سریندر ریڈی، بی
آر ایس کے اجیت ریڈی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا- ملک پیٹ سے کل 26 امیدوار میدان
میں تھے- ساتویں راؤنڈ پر احمد بن بلعلہ کو 15104 ووٹ سے آگے تھے،