the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/11جون(ایجنسی) سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کو دلی کے مشہور آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) میں بھرتی کرایا گیا ہے۔ گزشتہ ایک طویل عرصے سے بیمار چل رہے واجپئی کو معمول کے چیک اپ کے لئے ایمس لے جایا گیا تھا جہاں انہیں ڈاکٹروں کے مشورہ پر بھرتی کر لیا گیا۔ واجپئی کو ایمس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رندیپ گلیریا کی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔




style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">بتا دیں کہ اٹل بہاری واجپئی پچھلے ایک طویل عرصے سے ڈمنشیا سے جوجھ رہے ہیں۔ بی جے پی کے بانی ارکان میں شامل واجپئی تین بار ملک کے وزیراعظم رہ چکے ہیں۔ وہ پہلے ایسے غیر کانگریسی وزیراعظم ہیں جنہوں نے اپنی مدت کار پوری کی۔ کچھ عرصہ پہلے ہی ہندوستان کی حکومت نے انہیں ملک کے اعلی ترین شہری اعزاز بھارت رتن سے نوازا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.