the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/29ڈسمبر(ایجنسی) کانگریس کے سینئر لیڈر اور گاندھی فیملی کے انتہائی قریبی احمد پٹیل ، ان کے بیٹے فیصل اور داماد عرفان صدیقی اب انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ( ای ڈی ) کے رڈار پر آگئے ہیں ۔ نیوز ایجنسی اے این آئی نے ای ڈی سے وابستہ ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے خبر دی ہے کہ ایک کمپنی کے 500 کروڑ روپے بینک لون کے فراڈ کیس میں ان کا نام سامنے آیا ہے ۔ اس کے بعد سے ہی ای ڈی ان دونوں کی جانچ کررہی ہے۔



jameel="" noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">
احمد پٹیل کانگریس کے گجرات سے راجیہ سبھا کےرکن ہیں ۔ وہ 19 سا تک کانگریس کی صدر رہیں سونیا گاندھی کے سیاسی مشیر بھی ہیں ۔ انہیں گاندھی فیملی کا انتہائی قریبی اور کانگریس کا سینئر پالیسی ساز مانا جاتا ہے ۔ ایسے میں 500 کروڑ روپے کے فراڈ کے کیس میں ان کے بیٹے اور داماد کا نام سامنے آنے سے ان کی مشکلات میں اضافہ ہوسکتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.