the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
تل ابیب/26ڈسمبر(ایجنسی) صہیونی فوجیوں کو تھپڑ رسید کرنے کے واقعہ سے شہرت حاصل کرنے والی 16 سالہ لڑکی عہد تمیمی کی حراست میں ملٹری پراسیکیوٹر کی درخواست پر 4 روز کی توسیع کرتے ہوئے اسے پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

16 سالہ عہد تمیمی کو پیرکے روز قابض



اسرائیلی فوجیوں کو دھکے دینے اور انہیں تھپڑ رسید کرنے کے بعد حراست میں لیا گیاتھا۔ اسرائیلی فوج نے عہد تمیمی کے والد، والدہ اور ایک اور قریبی عزیزہ کو بھی حراست میں لیا تھا تاہم انہیں رہا کردیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ عہد تمیمی نے محاصرہ کرنے والے قابض اسرائیلی فوجیوں کو وہاں سے نکل جانے کو کہا اور تھپڑ مارے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.