the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 4 جنوری (یو این آئی) مرکزی حکومت کورونا وائرس (کووڈ- 19) کے خلاف ملک بھر میں ٹیکہ کاری مہم کے لئے آئندہ چند دنوں میں پونے میں واقع ویکسین تیار کرنے والی سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا (ایس آئی آئی) کے ساتھ کورونا ویکسین 'کوویشیلڈ' کی فراہمی کے واسطے معاہدے پر دستخط کرسکتی ہے۔

کورونا



ویکسین'کوویشیلڈ' کو آکسفورڈ یونیورسٹی اور دوا ساز کمپنی آسٹرا زینیکا کے ذریعہ تیار کیا گیا ہےاور سیرم انسٹی ٹیوٹ نے ہندوستان میں اس کے فیز II اور فیز III کے انسانی تجربے کیےہیں۔
سیرم انسٹی ٹیوٹ آسٹر زینیکا کے ساتھ ٹکنالوجی کی منتقلی کے سمجھوتے کے ساتھ ہندوستان میں بھی کوویشیلڈ کی خوراک تیار کررہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.