: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 02 ستمبر (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے ایم ایل اے امانت اللہ خان نے آج کہا کہ انہیں اور ان کی پارٹی کو توڑنے کے لئے تفتیشی ایجنسیوں کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے، لیکن ہم جیل سے نہیں ڈرتے ایم ایل اے کے دعوے کے
باوجود تحقیقاتی ایجنسی ای ڈی (انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ) کی طرف سے فی الحال کوئی بیان یا معلومات نہیں دی گئی ہے اوکھلا کے ایم ایل اے امانت اللہ نے فیس بک پر ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا کہ ای ڈی تلاشی کے نام پر انہیں گرفتار کرنے آئی ہے۔