the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،22فروری :- صدر رام ناتھ کووند نے اسماعلی شیعہ فرقہ کے رہنما 49ویں اور موجودہ امام شاہ کریم الحسینی آغاخان چہارم کی تعریف کرتے ہوئے آج کہاکہ ان کے کارنامے انسانی خدمات کے بہترین مثال ہیں۔

ہندوستان کے گیارہ دن کے



دورہ پر منگل کے روز یہاں پہنچے شاہ آغا خان نے آج راشٹرپتی بھون میں مسٹر کووند سے ملاقات کی۔
صدر نے گذشتہ پچیس برسوں سے فرقہ کی قیادت کرنے کے لئے پرنس کو مبارک باد دی اور کہا کہ وہ اور ان کی تنظیم ہندوستان اور دنیا کے کئی دیگر حصوں میں ترقی کے لئے اہم رول ادا کررہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.