the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی: دہلی کے لوگ ابھی  100 روپے کلو ٹماٹر کے دام سے نکل بھی نہیں پائے تھے کہ اب پیاز کی قیمت میں ایک دم اچھال آگیا عام لوگوں کی پریشانی بڑھانے والا ہے. دہلی کی آزاد پور منڈی میں پیاز کے تھوک دام جہاں دو ہفتے ٤ روپے  سے ٩ روپے  فی کلو تھے وہ اب ١٠ روپے  سے ١٨ روپے  فی کلو ہو گئے ہیں. یعنی دو ہفتے میں 100 فیصد کا اچھال یعنی دوگنا مہنگا پیاز.
ملک کی سب سے بڑی سبزی منڈی دہلی کی آزاد پور منڈی کے راجندر شرما کے متابك- "مدھیہ پردیش میں جو پیاز حکومت نے کسانوں سے خریدا تھا وہ بیشتر برسات



میں بھیگ کر سڑ گیا ہے اور ایسے میں زیادہ پیاز نہیں بچا ہے ساتھ ہی حال میں پیاز کی قیمت کم رہنے سے کرناٹک اور آندھرا پردیش میں کسانوں نے پیاز کم بویا ہے اور جو بویا بھی ہے وہاں برسات کم ہونے سے پیداوار کم رہنے کا اندازہ ہے جسکے چلتے آنے والے وقت میں پیاز کی سپلائی  اور دام ابھی اور بڑھنے کا امکان ہے.
آپ کو بتا دیں کہ ملک میں اس سال 215.6 لاکھ ٹن پیاز کی پیداوار کا اندازہ ہے جبکہ گزشتہ سال یہ 209.3 ملین ٹن پیاز کی پیداوار ہوئی تھی. یعنی گزشتہ سال سے زیادہ پیاز پیدا ہونے کے باوجود دام بڑھ رہے ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.