سری نگر، 24 جنوری:- وادی کشمیر میں برف باری میں کمی ہونے کی وجہ سے لائن آف کنٹرول سمیت دور دراز علاقوں کو جوڑنے والی سادھنا اور رازدان دروں کو آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا ہے۔
وادی میں 40 دنوں تک چلنے والے چلائے کلاں کے دوران یہ پہلا
موقع پر جب اس شاہراہ کو آمدورفت کے لئے بحال کیا گیا ہے۔
ادھر لداح علاقہ کو کشمیر کے ساتھ جوڑنے والے قومی شاہراہ اور تاریخی مغل روڈ کے بند ہونے کی وجہ سے سری نگر جموں کشمیر قومی شاہراہ کو متبادل کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے۔