: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سی ایم بھوپیندر پٹیل نے اپنے بیٹے انوج پٹیل کی خراب صحت کی وجہ سے پیر کو گجرات کے یوم تاسیس کی تقریب کے لیے جام نگر کا
دورہ منسوخ کر دیا۔ انہیں اتوار کو برین اسٹروک ہونے کے بعد ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ انوج کو پیر کو مزید علاج کے لیے احمد آباد سے ممبئی کے ہندوجا اسپتال لے جایا گیا۔