the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
دبئی/25اگست(ایجنسی )افغانستان میں ایک عہدے دار نے بتایا ہے کہ ہفتے کے روز مشرقی شہر جلال آباد میں ایک دھماکے کے نتیجے میں کم از کم تین افراد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں مبینہ طور پر خود کش بم بار بھی شامل ہے۔



start;">یہ حملہ جلال آباد میں الیکشن کمیشن کے صوبائی دفتر کے نزدیک ہوا جہاں درجنوں افراد احتجاج کے لیے جمع تھے۔


مذکورہ افراد پارلیمانی انتخابات کے ایک امیدوار کی حمایت کے واسطے اکٹھا ہوئے جس کو انتخابی کمیشن نے مسلح جماعتوں سے تعلقات کے شُبہے میں انتخابی دوڑ سے باہر کر دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.