the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 10 نومبر (یو این آئی) ہندوستان، روس، ایران اور پانچ وسطی ایشیائی ممالک کے سیکورٹی سربراہوں نے آج افغانستان میں واقعات کے پیشرفت کے علاقائی سلامتی کے منظرنامے پر پڑنے والے اثرات پر گہرا غور و خوض کیا اور تسلیم کیا کہ افغانستان میں ہونے والی پیشرفت نہ صرف اس ملک کے لوگوں بلکہ پڑوسی اور آس پاس کے ممالک پر بھی گہرے اثرات مرتب ہوں



گے۔
ایران، روس، قازقستان، جمہوریہ کرغزستان، تاجکستان، ازبکستان اور ترکمانستان کے قومی سلامتی کے مشیروں نے آج یہاں ہندوستان کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈووال کی صدارت میں افغانستان کے بارے میں دہلی علاقائی سلامتی مذاکرات میں شرکت کی۔ ہندوستان کی پہل کے تحت منعقد ہونے والی اس میٹنگ میں پاکستان اور چین کو بھی مدعو کیا گیا تھا لیکن انہوں نے اس میں شرکت کرنے سے انکار کردیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.