the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کابل، 21 اپریل (یو این آئی) افغانستان کے شہر مزار شریف کی ایک مسجد میں دھماکے میں کم از کم 30 افراد ہلاک اور 80 زخمی ہوگئے خامہ پریس نے جمعرات کو صحت کے حکام کے حوالے سے یہ اطلاع دی اطلاعات کے مطابق دھماکہ مقامی وقت کے مطابق رات 1240 بجے کے قریب شیعہ فرقے کی مسجد میں ہوا۔
اس دھماکے میں ہلاکتوں میں اضافہ



ہوسکتا ہے ادھر دارالحکومت کابل میں آج دو دھماکے ہوئے جس میں دو بچے زخمی ہو گئے۔
خامہ پریس کی رپورٹ کے مطابق آج صوبہ قندوز میں بھی ایک بم دھماکہ ہوا جس میں چار شہری ہلاک اور آٹھ زخمی ہوئے۔
دو روز قبل کابل میں ایک اسکول اور تعلیمی مرکز میں تین بم دھماکے ہوئے تھے، جن میں چھ طالب علم ہلاک اور چوبیس زخمی ہوئے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.