نئی دہلی، 08 اکتوبر (یو این آئی) افغانستان میں اعلیٰ قومی مصالحتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے جمعرات کو وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات
کی۔
وزارت خارجہ کے ترجمان انوراگ شریواستو نے یہاں کہا کہ اجلاس میں دونوں رہنماؤں نے ہند۔ افغان تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے لیے طویل مدتی عزم کا اعادہ کیا۔