: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 6 جنوری (ذرائع) ہندوستان نے خلا کے میدان میں ایک اور تاریخ رقم کی ہے۔ انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کی جانب سے سورج کا مطالعہ کرنے کے لیے بھیجا گیا مشن 'آدتیہ ایل 1' کامیابی کے ساتھ آخری مدار میں پہنچ گیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا سائٹ X پر پوسٹ کرتے ہوئے اسرو کو اس کی کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔