the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 22 دسمبر (یواین آئی) ملک کے وسائل کا تعلق ہر شہری سے ہےاور سب کو فائدہ پہنچنا چاہئےاور یہ کہ ملک کے وسائل کا تعلق ہر شہری سے ہےاور سب کو فائدہ پہنچنا چاہئے ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نریندرمودی نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی صدی تقریبات سے خطاب میں کیا۔ اس موقع پرانھوں نے ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ بھی جاری کیا۔
اپنے خطاب میں وزیراعظم نے سرسید کے اس بیان کو



یاد کیا کہ‘ اپنے وطن سے لگاؤ رکھنے والے کا اولین فرض یہ ہے کہ وہ تمام لوگوں کی بہبود کے لئے کام کرے۔وزیراعظم نے زور دے کر کہا کہ بلا لحاظ ذات ، نسل یا مذہب ملک ایک ایسی راہ پر آگے بڑھ رہا ہے جہاں ہر شہری کو آئین کے ذریعہ دیئے گئے حقوق کا یقین دلایا گیا ہے، کسی کو بھی اس کے مذہب کی وجہ سے پیچھے نہیں چھوڑا جانا چاہئے اور‘ سب کا ساتھ ، سب کا وکاس، سب کاوشواس’ عہد کی یہی بنیاد ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.