the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
گوا : گوا میں لوگوں کو ان دنوں بیف کی شدید قلت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، کیونکہ گئو رکشکوں کے استحصال کی وجہ سے تاجروں نے نزدیکی ریاست کرناٹک سے بیف منگوانا بند کردیا ہے۔ تاجروں کی ایک تنظیم کے مطابق ان کے اراکین نے کرناٹک کے بیلگاوی سے بیف منگوانا بند کردیا ہے اور یہ اس وقت تک جاری رہے گا جب تک ریاستی حکومت گئو رکشکوں پر قابو پانے کی سمت میں کوئی قدم نہیں اٹھاتی ہے۔

آل گوا قریشی میٹ ٹریڈرس ایسوسی ایشن کے صدر منا بیپاری کے مطابق



ریاست میں اس طرح کے گروپ کے ذریعہ پرتشدد واقعات میں کرسمس کے بعد سے اضافہ ہوگیا ہے ۔ تاجروں نے اب بیف نہیں منگوانے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ گوشت لانے والے ٹرکوں کو روکا جاتا ہے اور پھر غیر قانونی کے نام پر انہیں ضبط کرلیا جاتا ہے۔

بیپاری نے مزید کہا کہ انہیں وزیر اعلی کے ریاست واپس آنے کے بعد ہی اس پر کارروائی کی امید ہے ، اس لئے اس وقت تک کرناٹک سے بیف نہیں منگوایا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ بیلگاوی سے روزانہ 25 ٹن بیف لایا جاتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.