: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اداکار شاہ رخ خان اور ریلائنس انڈسٹری کے چیئرمین مکیش امبانی اپنے بیٹے اننت امبانی کے ساتھ دہلی کے راشٹرپتی بھون میں
نامزد وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں شریک ہوئے اسی کے ساتھ فلم اداکار اکشے کمار، کئی فلم اداکروں، سیاست دانووں اور بیرون ممالک سے اے وی آئ پیز بھی دیکھ گئے.