the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/29اگست(ایجنسی) ساؤتھ فلموں کے سپر اسٹار جونئر این ٹی آر کے والد اور ٹی ڈی پی رہنما نندموری ہری کرشنا کی ایک سڑک حادثے میں موت ہوگئی ہے، ہری کرشنا ساؤتھ فلم انڈسٹری کا جانا مانا چہرہ تھے- سڑک حادثے کے بعد ہری کرشنا کو شدید زخم آئے، جسکے بعد انہیں ہاسپٹل میں شریک کرایا گیا، لیکن ڈاکٹر انہیں بچا نہیں پائے.

نیوز ایجنسی اے این آئی نے اس واقع کی معلومات ٹیوٹ کردی، ہری کرشنا آندھراپردیش کے سی ایم چندرابابو نائیڈو کے سالے اور ٹی ڈی پی پارٹی کے بانی این ٹی راما راؤ کے بیٹے تھے.

بتادیں کہ آج صبح ہری کرشنا کی کار کا تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع میں کار حادثہ ہوا،اس حادثے میں دو اور بھی لوگ شدید زخمی ہوئے ہیں.



0px 20px; padding: 0px; line-height: 34px; font-size: 19px; font-family: "Ek Mukta", sans-serif; background-color: rgb(255, 255, 255);">




اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.