: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
رائے بریلی، 20 فروری (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے ذات پات کی مردم شماری کے مطالبے کو دہراتے ہوئے کہا کہ ملک کی کل آبادی کا 73 فیصد ہونے کے باوجود دلت، پسماندہ طبقات اور قبائلی
غربت کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں بھارت جوڑو نیا ئے یاترا کے دوران رائے بریلی کے سپر مارکیٹ میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر گاندھی نے منگل کو کہا کہ دلت، پسماندہ طبقات اور قبائلی 73 فیصد آبادی ہونے کے باوجود محروم ہیں۔