the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
جینوا/20اکتوبر(ایجنسی) اقوام متحدہ چائلڈ فنڈ (یونیسیف) نے آج کہا کہ بنگلہ دیش کے کیمپوں میں رہ رہے تقریباً 3.40ہزارروہنگیائی بچوں کی حالت بے حد ابتر ہے کیونکہ انہیں پوری خوراک ،صاف پانی اورہیلتھ



سہولیات نہیں پارہی ہیں۔
یونیسیف نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ میانمار سے جان بچاکر ہر ہفتہ 12ہزار سے زائد بچے بنگلہ دیش پہنچ رہے ہیں جو ابھی بھی مظالم سے گھبرائے ہوئے ہیں۔
یونیسیف کے ایک افسر سائمن انگرام نے کہا کہ یہ بحران تصوراتی نہیں اور نہ ہی جلد ختم ہونے والا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.