نئی دہلی،3جولائی:- سرکاری طیارہ کمپنی ایئرانڈیا کی باگڈوگرا-دہلی فلائٹ میں اے سی خراب ہونے کے باوجود طیارے کے پرواز بھرنے کے معاملے میں شہری ہوابازی کی نگرانی کرنے والے ادارے ڈی جی سی اے نے نوٹس لیا ہے۔
right;">پرائیویٹ طیارہ کمپنیوں کے مسافر بھی اس طرح کی شکایتیں کرتے رہتے ہیں۔
اس معاملے میں ایک پرائیویٹ ٹیلی ویژن چینل پر خبر دکھائے جانے کے بعد ایئرلائن اور شہری ہوابازی کاڈائیریکٹوریٹ (ڈی جی سی اے)حرکت میں آگیا ہے