نئی دہلی، 30 نومبر :- افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے آج کہا کہ دہشت گردی پر پاکستان کا محاصرہ کرتے ہوئے آج کہا کہ اچھے اور برے دہشت گردوں کا فرق اور دہشت گردی کا استعمال حکومت پالیسی کے طور پر استعمال میں لانے والے ممالک کونظر انداز کرنے کے بہت برے نتائج ہوں گے ۔
ڈاکٹر عبداللہ نے یہاں کہا کہ ایچ ٹی سمٹ میں کہا کہ افغانستان اور اس خطے میں امن اس وقت تک کو ممکن نہیں ہوگا جب تک کہ پاکستان دہشت گردی کو اسپانسر کرنے کی پالیسی کو تبدیل نہیں کرتا۔
انہوں نے کہا کہ ان کا ملک اس تاریخی برائی اور دہشت گردانہ حملوں پر قابو پانے کی ہر کوشش کر رہا ہے۔
نئی دہلی، 30 نومبر (یو این آئی ) افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے آج کہا کہ دہشت گردی پر پاکستان کا محاصرہ کرتے ہوئے آج کہا کہ اچھے اور برے دہشت گردوں کا فرق اور دہشت گردی کا استعمال حکومت پالیسی کے طور پر استعمال میں لانے والے ممالک کونظر انداز کرنے کے بہت برے نتائج ہوں گے ۔
style="text-align: right;">ڈاکٹر عبداللہ نے یہاں کہا کہ ایچ ٹی سمٹ میں کہا کہ افغانستان اور اس خطے میں امن اس وقت تک کو ممکن نہیں ہوگا جب تک کہ پاکستان دہشت گردی کو اسپانسر کرنے کی پالیسی کو تبدیل نہیں کرتا۔