the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ذرائع:


عام آدمی پارٹی  کا بھارتی کرنسی پر گنیش اور لکشمی کی تصویریں لگانے کا مطالبہ ایک قدم آگے بڑھ گیا ہے۔ اس کے بعد ان کی پارٹی کے ایم ایل اے نریش بالیان نے یہاں تک کہہ دیا کہ اگر آپ ہندوستان میں رہنا چاہتے ہیں تو آپ کو 'لکشمی گنیش کی جئے' کہنا پڑے گا۔ اور یہ



سارا سلسلہ رد عمل چہارشنبہ 26 اکتوبر کو شروع ہوا۔ جب پارٹی کے کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے ہندوستانی کرنسی نوٹوں پر مہاتما گاندھی کے ساتھ لکشمی گنیش کی تصویریں چھاپنے کا مطالبہ کیا۔ ماہرین نے کہا کہ یہ گجرات انتخابات کے لیے پارٹی کی تیاری ہے۔ پھر پارٹی کے ایم ایل اے نے ماہرین کی قیاس آرائیوں کو سچ ثابت کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.