: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،10 اپریل (ذرائع) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کو قومی پارٹی کا درجہ مل گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے پیر کی شام اس کا اعلان کیا۔ اس کے علاوہ، کمیشن نے بتایا کہ ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی)، سی پی آئی اور شرد پوار کی این سی پی
اب قومی پارٹیاں نہیں ہیں۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ کچھ دن پہلے عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے کرناٹک ہائی کورٹ میں قومی پارٹی کے طور پر شناخت حاصل کرنے کے لیے درخواست دائر کی تھی۔ اس درخواست میں کہا گیا تھا کہ تاخیر کی وجہ سے ان کی الیکشن لڑنے کی اہلیت میں رکاوٹ پیدا ہو رہی ہے۔