the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 15 فروری (یواین آئی) آئین بنچ کے ایک رکن کے چھٹی پر رہنے کی وجہ سے سپریم کورٹ میں 'آدھار' کی لازمیت معاملے کی سماعت آج نہیں ہو پائے گی۔

عدالت کی جانب سے جاری ایک اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی عدم موجودگی



کی وجہ سے آدھار معاملہ کی پہلے سے طے سماعت آج نہیں ہو پائے گی۔

جسٹس چندرچوڑ، چیف جسٹس دیپک مشرا کی صدارت والی اس پانچ رکنی آئینی بنچ میں شامل ہیں جس کی آدھار کی لازمیت کو چیلنج دینے والی درخواستوں کی ایک ساتھ سماعت کر رہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.