the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
الور، 13نومبر :- راجستھان میں ضلع الور میں گئو رکشکوں کے حملے سے ایک گئو اسمگلر کی موت کے واقعہ کے سات ماہ بعد تین روز قبل گئو رکشکو ں کے حملے سے ایک گئو اسمگلر کی موت کے معاملے نے طول پکڑ لیا ہے۔

پولیس کے مطابق الور-متھرا ریلوئے لائن پر رام گڑھ علاقہ میں تین روز قبل ملی ایک لاش کی شناخت ہونے



کے بعد یہ سامنے آیا کہ کچھ بدمعاشوں نے گئو رکشکو ں کے نام پر 40 سالہ عمر خان کو قتل کرکے لاش کو پٹری پر ڈال دیا تھا۔

بھرت پور ضلع کے رہنے والے عمر خان اور اس کے دو ساتھی پک اپ وین میں گائے لے جارہے تھے کہ گووند گڑھ تھانہ علاقہ میں سات آٹھ لوگوں نے پک اپ وین روکا اور ان پر حملہ کردیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.