: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تلنگانہ کے ورنگل کا ایک کسان کندھے پر ہل اور ہاتھ میں رسی لیے حیدرآباد کے ڈی جی پی آفس کی طرف چل پڑا۔ انہوں نے تلنگانہ حکومت سے مطالبہ کیا
کہ وہ ان کے بھائی اور بی آر ایس قائدین کو ان کے اراضی کے کاغذات میں جعلسازی کرکے دھوکہ دینے کے لئے سخت سزا کو یقینی بنائے۔ اس نے الزام لگایا کہ اس پر اپنی زمین اپنے بھائی کے نام منتقل کرنے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔