: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 4 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آفات میں عالمی اور انسانی نقطہ نظر کو اپنائے جانے پر زور دیتے ہوئے آج کہا کہ ردعمل کے انضمام کے بغیر موثر نتائج حاصل نہیں کیے جا سکتے وزیر اعظم نریندر مودی آج ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے
ڈیزاسٹر ریزیلنٹ انفرا اسٹرکچر (آئی سی ڈی آر آئی) 2023 پر پانچویں بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کررہے تھے وزیر اعظم نے کہا کہ سی ڈی آر آئی ایک عالمی وژن سے ابھر کر سامنے آیا ہے اور وہ وژن یہ ہے کہ ایک باہم جڑی ہوئی دنیا میں آفات کے اثرات صرف مقامی نہیں ہوں گے۔