ذرائع:
ایلا ریڈی کانگریس کے رکن اسمبلی مدن موہن راؤ، جو گندھاری منڈل کے گورارام گاؤں میں سری رام نومی کی تقریبات میں شرکت کر رہے تھے کہ گاؤں
والوں نے انہیں روک دیا۔ وہاں پر موجود لوگوں نے انہیں سٹیج سے اترنے کو کہا۔
رکن اسمبلی وہاں سے چلے گئے جب لوگوں نے کہا کہ جس تہوار میں سب مل کر جشن منا رہے ہوں وہاں سیاست کی ضرورت نہیں ہے۔