the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی



جڑچرلہ میں 8 مارچ کو یوم عالمی خواتین کے موقع پر ڈگری کالج کے گراؤنڈ میں کینسر خواتین مریض کے لیے ایک کیمپ کاانعقاد عمل میں لایا جارہا ہے۔

جس میں حیدرآباد کے ماہرین ڈاکٹر شرکت کرینگے۔ اس ضمن میں آج جڑچرلہ رکن



اسمبلی ڈاکٹر سی لکشماریڈی کے PRO نے ایک مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے کہاکہ خواتین کینسر مریض اس کیمپ سے استفادہ حاصل کریں۔ 

اس کے علاوہ مجلس بلدیہ دفتر میں یوم عالمی خواتین تقریب میں شرکت کرینگے، پھر گورنمنٹ جونیر کالج جڑچرلہ میں سالانہ دن تقریب میں شرکت کرینگے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.