: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ایک دلہن کرناٹک اسمبلی انتخابات کے لیے اپنا ووٹ ڈالنے کے لیے چہارشنبہ کی صبح چکمگلورو کے ایک پولنگ بوتھ پر پہنچی۔ الیکشن کمیشن آف انڈیا
(ای سی آئی) کی جانب سے شیئر کی گئی ایک تصویر میں دکھایا گیا ہے کہ دلہن اپنے عروسی لباس میں پولنگ بوتھ نمبر 165 پر پہنچی تھی۔ "یہ اس کا بڑا دن ہے اور وہ یہاں پولنگ بوتھ پر ہے!" ای سی آئی نے ٹویٹ کیا۔