the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

حیدرآباد: 23 فروری بروز جمعہ ایک ایکس صارف نے دعویٰ کیا کہ اس کے دوست، جس نے اپنی نئی خریدی ہوئی کار 2024 میں رجسٹر کی تھی، اس کے خلاف 2020 میں ٹریفک چالان دائر کیا گیا ہے۔

اس نے تلنگانہ اسٹیٹ پولیس کی سرکاری ویب سائٹ پر چالان کی تفصیلات دکھانے والی ایک تصویر پوسٹ کی۔

'نائٹ اول' نامی ایکس صارف نے اسے "ٹائم



ٹریولنگ ٹریفک ٹکٹ" قرار دیا، اور سٹی ٹریفک پولیس پر زور دیا کہ وہ اس مسئلے کا حل فراہم کرے۔

صارف کے مطابق کارکے مالک نے 22 دسمبر 2023 کو اپنی ٹاٹا نیکسن کار خریدی اور 6 جنوری 2024 کو رجسٹر کرائی تھی۔ اتفاق سے جانچ پڑتال کرنے پر کارکے مالک نے دیکھا کہ اس کی کار پر14دسمبر2020  کو ایک نمبر پلیٹ کی بے قاعدگی کی بنا پر 200 روپے کا چالان موجود ہے جبکہ اس وقت گاڑی ان کے پاس نہیں تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.