the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
سری نگر، 5 نومبر (یو این آئی) وادی کشمیر میں منگل کے روز غیر اعلانیہ ہڑتال کے 93 ویں دن بھی معمولات زندگی اگرچہ متاثر ہی رہے لیکن دن میں دکانیں بند رہنے کے باوجود بازاروں میں لوگوں کی نقل وحرکت جاری رہی اور سڑکوں پر نجی ٹرانسپورٹ کی بھر پور جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ کی جزوی آمد ورفت بھی جاری رہیبتادیں کہ وادی میں مرکزی حکومت کی طرف سے جموں کشمیر کے خصوصی درجے کو ختم کرنے اور اسے دو



مرکزی زیر انتظام علاقوں میں منقسم کرنے کے اقدامات کے خلاف غیر اعلانیہ ہڑتالوں کا سلسلہ شروع ہوا تھا جو ہنوز جاری ہے موصولہ اطلاعات کے مطابق وادی کے گوشہ و کنار میں منگل کے روز بھی غیر اعلانیہ ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر رہے تاہم بازاروں میں اگرچہ دن میں دکانیں بند ہی رہیں لیکن لوگوں کی چہل پہل جاری رہی اور سڑکوں پر نجی ٹرانسپورٹ کی بھر پور جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ کی جزوی نقل وحمل جاری رہی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.