the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
اندور، 30 جولائی (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے اندور ضلع میں کووڈ۔ 19 کے 84 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 7216 ہوگئی ہے۔ راحت کی بات یہ ہے کہ ان میں سے اب 4992 مریضوں صحت یاب ہونے کے اسپتالوں سے چھٹی دی جاچکی ہے، اسپتال میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 1914 ہے۔
چیف میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر پورنما گاڈریا نے کل تاخیر شب ہیلتھ بلیٹن جاری کرکے بتایا کہ اب تک کل ایک لاکھ چونتیس ہزار چھ سو چھیالس جانچ رپورٹس موصول ہوئی ہیں۔ ان میں کل



جانچ کئے گئے 889 نمونے بھی شامل ہیں۔ کل جانچ کئے گئے نمونوں میں 776 نیگیٹیو اور 84 پازیٹیو کی رپورٹ آئی ہے۔ ڈاکٹر گاڈریا نے بتایا کہ گزشتہ روز کورونا وائرس سے دو افراد کی موت کے بعد، وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 310 ہوگئی ہے۔
راحت کی بات یہ ہے کہ کل 184 متاثریں کو صحت یاب ہونے کے بعد اسپتال سے چھٹی دی جاچکی ہے۔ اب تک 4992 مریض اپنے گھروں کو روانہ ہوچکے ہیں۔ اسی کے ساتھ ہی اب تک 5271 مشتبہ افراد کو ادارہ جاتی کوارنٹائن مراکز سے فارغ کیا گیا ہے۔
یو این آئی۔ این یو۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.