: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
گجرات پولیس نے کہا ہے کہ انہوں نے احمد آباد کے مختلف حصوں میں وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف پوسٹر لگانے پر آٹھ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس
نے بتایا کہ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور مزید کارروائی جاری ہے۔ یہ اس وقت ہوا جب AAP نے اعلان کیا کہ وہ 11 زبانوں میں 'مودی ہٹاو دیش بچاؤ' پوسٹر لگائے گی، بشمول ہندی، انگریزی، پنجابی، گجراتی اور دیگر۔