the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
لکھنؤ۔۔۔۔اترپردیش میں خواتین کے کوٹے پر 79جونیئرانجینیئرز کے نوکری کرنے کامعاملہ سامنے آیا ۔ سوبارڈ نیٹ سروسز سلیکشن کمیشن نے اکھلیش یادو حکومت کے



دوران 2015ء میں مختلف محکموں میں جونیئر انجینیئرز تعینات کئے تھے۔ ان کی تقرری خواتین کیلئے مختص 20 فیصد نشستوں پر کی گئی تھی۔ کمیشن کے نئے چیئرمین چندر بھوشن پالیوال کے مطابق مردوں کو خواتین کیلئے مختص نشستوں پر ملازمت دی گئی تھی۔ شکایت ملنے پر کارروائی کرتے ہوئے 79انجینیئروں کو ملازمت سے ہٹا دیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.