the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 24اگست (یو این آئی) افغانستان کی راجدھانی کابل سے نکالے گئے 25ہندستانی شہریوں سمیت 78لوگوں کولیکر آیا ایئر انڈیا کا ایک طیارہ آج صبح یہاں پہنچا۔ ان لوگوں میں 46افغانی سنگھ اور ہندو بھی شامل ہیں۔
اس پرواز سے آئے افغانی سکھ اور ہندو اپنے ساتھ کابل گردوارے سے شری گرو گرنتھ صاحب کے تین مقدس سوروپ بھی لیکر آئے ہیں۔
مرکزی وزرا ہردیپ سنگھ پوری، وی مرلی دھرن اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر آر پی سنگھ اور دیگر نے ہوائی اڈے پر شری گرو گرنتھ صاحب کا استقبال کیا۔
اس سے پہلے وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے ٹوئت میں کہا کہ ان لوگوں کو پہلے فضائیہ کے



طیارہ میں کابل سے تاجکستان کی راجدھانی دوشامبے لایا گیا تھا۔ دوشامبے سے ان لوگوں کو ایئر انڈیا کی پرواز سے یہاں لایا گیا۔
طیارہ میں آئے 78مسافروں میں 46افغانی سکھ اور ہندو بھی شامل ہیں جنہیں پیر کو کابل سے نکالا گیا تھا۔ یہ اپنے ساتھ شری گرو گرنتھ صاحب کے تین مقدس سوروپ بھی لیکر آئے ہیں۔
75دیگر افغانی سکھ اور ہندو پیر کو فائرنگ کی وجہ سے حامد کرزئی بین الاقوامی ہوائی اڈہ پر نہیں پہنچ سکے۔ دہلی سکھ گردوارہ پربندھک کمیٹی کے صدرمنجندر سنگھ سرسہ کے مطابق یہ تمام ابھی کابل میں گردوارہ کرتے پرون میں ہی ٹھہرے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ان لوگوں کو جلد ہی وہاں سے لایا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.