the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 21211 - 21240 of 21961 total results
ترون تیج پال کے کمرہ سے موبائل فون ضبط

ترون تیج پال کے کمرہ سے موبائل فون ضبط

حیدرآباد۔24۔فروری(اعتماد نیوز) آج گوا کے جیل کے عہدیداروں نے تہلکہ چیف ترون تیج پالکے کمرہ سے ایک موبائل فون کو ضبط کر لی۔چنانچہ آج صبح کئے گئے ...

راجستھان میں دہشت گرد اڈے قائم کررہے ہیں مجاہ دین ۔ این آئی اے

راجستھان میں دہشت گرد اڈے قائم کررہے ہیں مجاہ دین ۔ این آئی اے

24 نئی دہلی (ایجنس ) نیشنل انوسٹیگیشن ایجنسی NIA نے انڈین مجاہدین کے ہم ساتھی یاسین پھٹکل کے خلاف چارج شیٹ داخل کیا ہے اور شک ظاہر کیا ہے کہدہشت گرد ن...

جناب اکبر الدین اویسی کا للیتا باغ بلدی ڈیویژن میں دورہ

جناب اکبر الدین اویسی کا للیتا باغ بلدی ڈیویژن میں دورہ

3.48کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا افتتاح۔ جگہ جگہ قائد مجلس کا والہانہ استقبال و گلپوشیحیدرآباد۔ 23۔ فروری (اعتماد نیوز) جناب اکبر الدین اویسی قائد مج...

فرقہ بواہیر کے روحانی پیشوا سے بیرسٹر اویسی کی ملاقات اور پرسہ

فرقہ بواہیر کے روحانی پیشوا سے بیرسٹر اویسی کی ملاقات اور پرسہ

حیدرآباد۔ 23۔فروری (اعتمادنیوز) روضتہ الطاہرہ ممبئی فرقہ بواہیر کے پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین سے نقیب ملت بیرسٹر اسدالدین اویسی ایم پی صدر کل ہند مجلس...

سونیاگاندھی سے کے سی آرکی ملاقات

سونیاگاندھی سے کے سی آرکی ملاقات

نئی دہلی23-فروری(ایجنسیز)صدرکانگریس سونیاگاندھی سے آج قومی دارالحکومت نئی دہلی میں ٹی آرایس سربراہ چندر شیکھرراؤ نے اپنی اہلیہ اپنی دختر کویتا کے ...

وائی فائی فراہم کرنے والا طاقتور ٹاور نصب

وائی فائی فراہم کرنے والا طاقتور ٹاور نصب

 ریاست بہار میں دنیا میں سب سے زیادہ فاصلے تک وائی فائی لہریں پہنچانے والا ٹاور نصب کیا گیا ہے جس سے عنقریب 20 کلو میٹر تک کے علاقے میں لوگ انٹرن...

طیاروں میں کھڑکیوں کی جگہ کھلا اسکرین !!!

طیاروں میں کھڑکیوں کی جگہ کھلا اسکرین !!!

سپرسونک طیارے تیار کرنے والی ایک کمپنی نے کہا ہے کہ وہ جہازوں کی دیواروں میں کھڑکیوں کی جگہ سکرین لگانے کا منصوبہ رکھتی ہے۔طیارے کے باہر لگے ہوئے کیمر...

وینزویلا کے صدر نکولس ما ڈورو کا امریکی صدر باراک اوباما کو مذاکرے کا چیلنچ

وینزویلا کے صدر نکولس ما ڈورو کا امریکی صدر باراک اوباما کو مذاکرے کا چیلنچ

(ایجنسیز)کراکس: وینزویلا کے صدر نکولس ما ڈورو نے امریکی صدر باراک اوباما کو مذاکرے کا چیلنچ کر دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ونیزویلا کے صد...

لا اینڈ آر ڈر کا گورنر کو حوالگی جمہوریت کے خلاف:چندرا بابو نائیڈو

لا اینڈ آر ڈر کا گورنر کو حوالگی جمہوریت کے خلاف:چندرا بابو نائیڈو

حیدرآباد۔22۔فروری(اعتماد نیوز)صدر تلگو دیشم این چندرا بابو نائیڈو نے آج مرکزی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس بل میں لا اینڈ آر ڈر کو گورنر کے حوال...

تلنگانہ بل پر کانگریس کے ارکان ہی پارٹی کے خلاف رہے۔ سشما سوراج

تلنگانہ بل پر کانگریس کے ارکان ہی پارٹی کے خلاف رہے۔ سشما سوراج

حیدرآباد۔22۔فروری(اعتماد نیوز)لوک سبھا کے اپوزیشن لیڈر سشما سواراج نے آج کہا کہ تلنگانہ بل پر پارلیمنٹ میں بی جے پی ہی مباحث میں شریک رہی جبکہ کانگریس...

گیس ڈیلروں کا ملک گیر ہڑتال

گیس ڈیلروں کا ملک گیر ہڑتال

حیدرآباد۔22۔فروری(اعتماد نیوز)ملک بھر میں انکے کمیشن کی رقم میں اضافہ کا مطالبہ کرتے ہوئے گیس ڈیلروں کی تنظیم نے 25فروری سے ملک گیر ہڑتال کرنے کا اعلا...

مسجد ابراہیمی میں کشت و خون کی یاد میں فلسطین بھر میں مظاہرے

مسجد ابراہیمی میں کشت و خون کی یاد میں فلسطین بھر میں مظاہرے

(ایجنسیز)فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے تاریخی شہر الخلیل کی پرانی جامع مسجد الابراہیمی میں 25 فروری 1994ء کو باروکھ گولڈشٹان نامی یہودی دہشت گرد کے ...

براک حسین اوباما سے ملاقات پر دلائی لاما سے چین کی ناراضگی

براک حسین اوباما سے ملاقات پر دلائی لاما سے چین کی ناراضگی

(ایجنسیز)چین کے نائب وزیر خارجہ ژانگ یسوئی نے جمعہ کی رات امریکی سفارت خانے کے ناظم الامور کو طلب کر کے ان سے صدر براک اوباما کی دلائی لامہ سے ملاقات ...

 اب مودی کے چائے پہ چرچا کے جواب میں ‘راہول ملک‘‘

اب مودی کے چائے پہ چرچا کے جواب میں ‘راہول ملک‘‘

حیدرآباد۔22۔فروری(اعتماد نیوز)سیاسی قائدین انتخابات قریب آتے ہی عوام کی توجہ حاصل کرنے کے لئے کیا کیا نہیں کرتے۔ بی جے پی کے وزارت عظمی کے امیدو...

مرکزی سطح پر ریاستی قائدین میں ہلچل

مرکزی سطح پر ریاستی قائدین میں ہلچل

حیدرآباد۔22۔فروری(اعتماد نیوز)ریاست کی تقسیم کے لے دونوں ایوانوں میں پارلیمنٹ کے منظوری کے بعد دہلی میں ریاستی قائدین حرکت میں آچکے ہیں۔ چنانچہ...

 آج سے پارلیمانی اجلاس کا اختتام: اجلاس میں قومی مشاہیر کے تقاریر

آج سے پارلیمانی اجلاس کا اختتام: اجلاس میں قومی مشاہیر کے تقاریر

حیدرآباد۔21۔فروری(اعتماد نیوز)آج سے پارلیمانی اجلاس کا اختتام عمل میں آیا جس میں قومی سطح کے مشہور قائدین جیسے وزیر اعظم منموہن سنگھ ‘اسپیکر لوک...

صدر جمہوریہ کے اعلان کے بعد سرکاری طور پر نئی ریاست کی تشکیل:جئے رام رمیش

صدر جمہوریہ کے اعلان کے بعد سرکاری طور پر نئی ریاست کی تشکیل:جئے رام رمیش

حیدرآباد۔21۔فروری(اعتماد نیوز)مرکزی وزیر جئے رام رمیش نے آج کہا کہ صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کے سرکاری طور پر اعلان کے بعد ہی نئی ریاست وجود میں آ...

نظام آباد کے ایک شخص کی تین لڑکیوں کے ساتھ خودکشی

نظام آباد کے ایک شخص کی تین لڑکیوں کے ساتھ خودکشی

21 فبروری (ایجنسیز) نظام آباد کے ساکن نریندر ریڈی جنکی عمر 38 سال تھی 3 لڑکیوں کے ساتھ خود کشیکرلی۔ جبکہ انکی نعش گوداوری ندی میں باسر کے مقا م پر دست...

امریکا میں مسلمانوں کی جاسوسی آئین کا حصہ ہے، امریکی عدالت کا فیصلہ

امریکا میں مسلمانوں کی جاسوسی آئین کا حصہ ہے، امریکی عدالت کا فیصلہ

(ایجنسی)ٹرینٹن: مسلمانوں کے خلاف امریکی دشمنی کی ایک اور مثال سامنے آ گئی جس میں  امریکی جج نے فیصلہ دیا ہے کہ مسلمانوں کی جاسوسی امریکا کے آئین ...

متحدہ عرب امارات کےعلماء نے مریخ پر جانا

متحدہ عرب امارات کےعلماء نے مریخ پر جانا 'حرام' قرار دے دیا

(ایجنسی)دبئی: متحدہ عرب امارات کے علماء نے سرخ سیارے مریخ پر جانے کو جان لیوا اور اسلامی  روح کے منافی قرار دیتے ہوئے حرام قرار دے دیا ہے۔مقامی ا...

ریاست تلنگانہ بننے کا سہرا بی جے پی کے سر۔ کشن ریڈی

ریاست تلنگانہ بننے کا سہرا بی جے پی کے سر۔ کشن ریڈی

ریاست آندھراپردیش بی جے پی کے صد ر کشن ریڈی نے کہا ہے کہ ریاست تلنگانہ کو بنا نے میں بی جے پی نےاہم رول ادا کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اب بی جے پی ل...

کچھ اپنی زبان "اردو" کے بارے میں ۔ ۔ ۔ !!!

کچھ اپنی زبان "اردو" کے بارے میں ۔ ۔ ۔ !!!

آج دینا بھر میں یوم مادری زبان منایا جا رہا ہے۔ اس سلسلہ میں ہمارے لئے ہماری مادری زبان سے بڑھکر کسی اور زبان سے اتنی رغبت نہیں۔اُردو برصغیر کی زبانِ ...

جاپان کی اقوام متحدہ کے ذریعے فلسطین کے لیے 16ملین ڈالر کی امداد

جاپان کی اقوام متحدہ کے ذریعے فلسطین کے لیے 16ملین ڈالر کی امداد

(ایجنسی)جاپان نے اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی برائے پناہ گزین"اونروا" کی ذریعے فلسطین میں صحت اور تعلیم کے شعبوں  کے لیے سولہ ملین ڈالر کی امداد ک...

نریندر مودی کو اروند کیجروال کا کھلا چیلنج : مودی مکھیش امبانی پر موقف کو واضح کریں

نریندر مودی کو اروند کیجروال کا کھلا چیلنج : مودی مکھیش امبانی پر موقف کو واضح کریں

حیدرآباد۔21۔فروری(اعتماد نیوز)عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجروال نے آج بی جے پی کے وزارت عظمی کے امید وار نریندر مودی کو مکھیش امبانی ا...

 وزیر اعلی کا استعفی منظور:گورنر کا فیصلہ

وزیر اعلی کا استعفی منظور:گورنر کا فیصلہ

حیدرآباد۔21۔فروری(اعتماد نیوز)ریاستی گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے وزیر اعلی این کرن کمار ریڈی کے استعفی کو منظور کرتے ہوئے کانگریس ہائی کمان کو ای...

 10سیکنڈ میں ریاست کی تقسیم:وائی ایس جگن

10سیکنڈ میں ریاست کی تقسیم:وائی ایس جگن

حیدرآباد۔21۔فروری(اعتماد نیوز)وائی ایس آر کانگریس کے صدر واء ایس جگن موہن ریڈی نے آج کہا کہ آندھرا پردیش کو صرف دس سکنڈ میں تقسیم کر دیا گیا ہیج...

 شمس آباد اےئر ورٹ میں ہائی الرٹ جاری

شمس آباد اےئر ورٹ میں ہائی الرٹ جاری

حیدرآباد۔21۔فروری(اعتماد نیوز)آج شمس آباد اےئر پورٹ انتظامیہ نے دلسکھ نگر بم دھماکوں کے ایک سالہ تکمیل پر دھمکی آمیز مکتوب موصول ہونے کے بعد اےئ...

 مرکزی حکومت ریاست میں صدر راج کے نفاذ کی جانب !!!

مرکزی حکومت ریاست میں صدر راج کے نفاذ کی جانب !!!

حیدرآباد۔21۔فروری(اعتماد نیوز)سابق ریاستی وزیر اعلی این رکن کمار ریڈی کا اپنے عہدہ سے استعفی کے بعد ریاستی گورنر کی جانب سے ریاست میں صدر راج کے ...

 2مارچ کو کانگریس کا جلسہ عام

2مارچ کو کانگریس کا جلسہ عام

حیدرآباد۔21۔فروری(اعتماد نیوز)کانگریس رکن پارلیمنٹ وی ہنمنت راؤ نے آج کہا کہ تلنگانہ کے عوام کے دیرینہ خواب کی تعبیر پر کانگریس کے صدر سونیا گان...

ٹی آر ایس کو کامیاب ملے گی۔ انڈیا ٹوڈے

ٹی آر ایس کو کامیاب ملے گی۔ انڈیا ٹوڈے

انڈیا ٹو ڈے کے سروے کے مطابق تیلنگانہ راشٹریہ سمیتی کو لیڈر چندرشیکھر راوکی قیادت میں 17 میں سے 14 سیٹیں ملنے کی امید ہے۔بی جے پی ۔ ٹی ڈی پی اتحاد ٹی ...

Displaying 21211 - 21240 of 21961 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.