the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
Displaying 21181 - 21210 of 22005 total results
ر ا ہو ل گا ند ھی کو پیا ر کر نا عو ر ت کیلئے مہنگا ثا بت ہوا

ر ا ہو ل گا ند ھی کو پیا ر کر نا عو ر ت کیلئے مہنگا ثا بت ہوا

گو ہا ٹی یکم ما رچ ( ایجنسیز) ر یا ست آ سا م میں ا یک عو ر ت کو را ہو لگا ند ھی کو گا ل پر پیا ر کر نا بہت مہنگا پڑ ا۔ عو ر تیں جو کہ را ہو ل گا ...

 ریاست میں صدر راج کی مخالفت:ٹی جے اے سی

ریاست میں صدر راج کی مخالفت:ٹی جے اے سی

حیدرآباد۔یکم مارچ(اعتماد نیوز)آج تلنگانہ جے اے سی کی جانب سے مختلف ملازمین تنظیموں کے ساتھ منعقدہ ایک اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں ریاست کے تازہ ص...

کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کا کل یوم تاسیس

کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کا کل یوم تاسیس

دارالسلام میں بیرسٹر اسد اویسی کے ہاتھوں پرچم کشائی اور خصوصی خطابحیدرآباد۔ 28؍ فروری (اعتماد نیوز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے 56 ویں یوم تاسیس کے ...

4594کروڑ کی لاگت سے مسالخ کی عصری تعمیر جدیدکا کام جاری

4594کروڑ کی لاگت سے مسالخ کی عصری تعمیر جدیدکا کام جاری

7ویں میئر کانفرنس سے جناب محمدماجدحسین میئر گریٹرحیدرآباد کا خطابحیدرآباد ۔ /28 فبروری ( اعتماد نیوز ) نیشنل میٹ اینڈ پولٹری پروسسنگ بورڈ اور عظیم ترب...

اروند کیجر یوال کی یو پی میں ر و ڈ شو شروع

اروند کیجر یوال کی یو پی میں ر و ڈ شو شروع

غا ز ی آ با د یکم ما رچ ( ایجنسیز) عا م آ دمی پا ر ٹی کے چیف آر و ند کیجر یوالنے آج تین دن کی یا ترا کا آ غا ز ر یا ست اتر پر د یش میں کیا جو کہ لو ک ...

ملک کی تر قی کیلئے میں پا ر ٹی میں شا مل ہونے جا ر ہا ہوں۔ وی کے سنگھ

ملک کی تر قی کیلئے میں پا ر ٹی میں شا مل ہونے جا ر ہا ہوں۔ وی کے سنگھ

نئی د ہلی یکم ما رچ ( ا یجنسیز) سا بقہ آر می چیف جنرل وی کے سنگھ نے کہا کہ وہ انکی عمر کو لے کر سر کا ر سے لڑ ا ئی لڑ چکا ہوں اور آج میں بی جے پی...

فلسطین کی ایک انچ زمین سے بھی دستبردار نہیں ہوں گے: خالد مشعل

فلسطین کی ایک انچ زمین سے بھی دستبردار نہیں ہوں گے: خالد مشعل

(ایجنسیز)حماس کی پولٹ بیورو کے سربراہ خالد مشعل نے ایک بار پھر اپنی تحریک اور فلسطینی عوام کی جانب سے کہا ہے کہ وہ فلسطین کی زمین کے ایک انچ سے بھی دس...

 تلگو دیشم ضلع رنگا ریڈی کمیٹی بحران میں !!!

تلگو دیشم ضلع رنگا ریڈی کمیٹی بحران میں !!!

حیدرآباد۔یکم مارچ(اعتماد نیوز)تشکیل تلنگانہ کے سلسلہ میں تلگو دیشم کے صدر کی غیر واضح موقف کی وجہ سے ضلع رنگا ریڈی میں تلگو دیشم کمیٹی بحران کا...

" فلسطینی مظاہرین کی آنکھیں، چہرہ صہیونی فوج کا خاص نشانہ"

" فلسطینی مظاہرین کی آنکھیں، چہرہ صہیونی فوج کا خاص نشانہ"

(ایجنسیز)فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی فوجی احتجاج کرنے والے پرامن فلسطینی شہریوں کے چہروں اور آنکھوں کو تاک کرنشانہ ب...

ریاست میں 10قومی یونیورسٹیز کی منظوری:جئے رام رمیش

ریاست میں 10قومی یونیورسٹیز کی منظوری:جئے رام رمیش

حیدرآباد۔28۔فروری(اعتماد نیوز)مرکزی وزیر جئے رام رمیش نے آج کہا کہ ملک بھر میں 54قومی سطح کے یونیورسٹیز کے قیام کی منظوری دے دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا ک...

شام میں نسل کشی عالمی برادری کی ناکامی ہے، بان کی مون

شام میں نسل کشی عالمی برادری کی ناکامی ہے، بان کی مون

(ایجنسیز)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ بیس سال پہلے روانڈا میں ہونے والے انسانی قتل عام کے بعد شام میں شہریوں کا قتل عام ہماری ا...

مشرق وسطی امن مذاکرات، اوباما پیش رفت کا جائزہ لیں گے

مشرق وسطی امن مذاکرات، اوباما پیش رفت کا جائزہ لیں گے

(ایجنسیز)امریکی صدر اوباما مشرق وسطی میں امن کیلیے اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی کے درمیان پچھلے سال جولائی سے شروع ہونے والے امن مذاکرات کا جائزہ لیں گ...

امریکی کمپنی کا پوری دنیا کو مفت انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان

امریکی کمپنی کا پوری دنیا کو مفت انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان

(ایجنسیز)نیویارک… این جی ٹی…ایک امریکی کمپنی نے پوری دنیا کو وائی فائی کے ذریعے انٹرنیٹ کی سہولت مفت فراہم کرنے کے منصوبے پر کام کرنے کا اعلان کیا ہے۔...

صدر راج کے فیصلہ کا خیر مقدم :سابق ریاستی وزیر فینانس

صدر راج کے فیصلہ کا خیر مقدم :سابق ریاستی وزیر فینانس

حیدرآباد۔28۔فروری(اعتماد نیوز)سابق ریاستی وزیر فینانس آنم رام نارائن ریڈی نے آج مرکزی کابینہ کی جانب سے ریاست میں صدر راج کے نفاد کے فیصلہ کو جانب بحق...

ٹی آر ایس کے اہم اجلاس کے تاریخ میں تبدیلی

ٹی آر ایس کے اہم اجلاس کے تاریخ میں تبدیلی

حیدرآباد۔28۔فروری(اعتماد نیوز)کانگریس پارٹی میں ضم ہونے یا پارٹی کے ساتھ تائید کرنے سے متعلق ٹی آر ایس کا اہم اجلاس کو یکم مارچ کو منعقد شدنی تھا تاہم...

سہارا چیف گرفتار ‘ 4مارچ تک عدالتی تحویل میں

سہارا چیف گرفتار ‘ 4مارچ تک عدالتی تحویل میں

حیدرآباد۔28۔فروری(اعتماد نیوز)سہارا گروپ چیرمن سبھرتا رائے کو آخر کار پولیس نے گرفتار کر لیا۔ انکی گرفتار ی اس وقت میں عمل میں آئی جب آج انہوں نے ایک ...

ریاست کی تاریخ میں تیسری مرتبہ صدر راج کا نفاذ

ریاست کی تاریخ میں تیسری مرتبہ صدر راج کا نفاذ

حیدرآباد۔28۔فروری(اعتماد نیوز)ریاست کی تاریخ میں صدر راج کا نفاذ یہ تیسری دفعہ ہے۔ چنانچہ ریاستی سیاست میں 15, 1954 نومبر کو اس وقت کے ریاستی وزیر اعل...

ریاست میں صدر راج کے نفاذ کو مرکزی کابینہ کی منظوری

ریاست میں صدر راج کے نفاذ کو مرکزی کابینہ کی منظوری

حیدرآباد۔28۔فروری(اعتماد نیوز)آج ریاست میں صدر راج کے نداذ کو مرکزی کابینہ نے منظوری دے دیا۔چنانچہ صدر جمہوریہ کی منظوری کے بعد ریاست میں صدر راج کو ن...

سبر تو رائے گر فتا ری وا ر نٹ کیخیلا ف سپر یم کو ر ٹ سے رجوع

سبر تو رائے گر فتا ری وا ر نٹ کیخیلا ف سپر یم کو ر ٹ سے رجوع

نئی د ہلی 27 فبر و ری ( ا یجنسیز) پو لیں جب سہا را گروپ کے چیف سبرو تو رائے کے دروازہ پر پہنچی تو ا نہمو ں نے سمن کو قبو ل نہیں کیا اور وعدہ کیا ...

 ریاست میں صدر راج  کے نفاذ کے اشارے!!!

ریاست میں صدر راج کے نفاذ کے اشارے!!!

حیدرآباد۔27۔فروری(اعتماد نیوز)ریاست میں صدر راج کے نفاذ کے لئے مرکزی کابینہ کے فیصلہ کر لیا ہے۔ تاہم سرکاری طور پر اسکا تاحال اعلان نہیں کیا گیا...

سہارا گروپ چیر من کی گرفتار کے تمام تیاریاں مکمل

سہارا گروپ چیر من کی گرفتار کے تمام تیاریاں مکمل

حیدرآباد۔27۔فروری(اعتماد نیوز)سہارا گروپ کے چیرمن سبھرتا رائے کی گرفتاری کے لئے پولیس نے تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ چنانچہ کل سپریم کورٹ کی ج...

ہند و ستا ن کا پہلا پو سٹ آ فس سیو نگس بنک اے ٹی ایم چنئی شہر میں

ہند و ستا ن کا پہلا پو سٹ آ فس سیو نگس بنک اے ٹی ایم چنئی شہر میں

چنئی 27 فبر و وی ( ایجنسیز) ملک کا پہلا پو سٹ آ فس سیو نگس بنک اے ٹی ایم آج چنئی شپرمیں آ غا ز کیا گیا جس کا افتتا ح مر کز ی وزیر فینا نس پی چدم پرمنے...

کتے دم کیوں ہلاتے ہیں؟

کتے دم کیوں ہلاتے ہیں؟

کتوں کا دم ہلانا عام بات ہے لیکن کیا ان کے دم ہلانے کا ان کے دماغ سے کوئی تعلق ہے؟سائنس دانوں نے کتوں کے دم ہلانے کے دوران ان کے دماغ میں جاری ہلچل کے...

جے ڈی یو نے شیوانند تیواری سمیت چار باغی ممبران پارلیمنٹ کو پارٹی سے نکالا

جے ڈی یو نے شیوانند تیواری سمیت چار باغی ممبران پارلیمنٹ کو پارٹی سے نکالا

 حیدرآباد۔27۔فروری(اعتماد نیوز)آر جے ڈی ممبران اسمبلی کو اپنی پارٹی کے جال میں پھنسانے کے کے الزام کا سامنا کرنے والے نتیش کمار  بہار کے و...

گلو کا رہ سنیتا کو شو ہر نے ما ر ڈ ا لا

گلو کا رہ سنیتا کو شو ہر نے ما ر ڈ ا لا

کو لو رو 27 فبر و ر ی ( ایجنسیز) آ ر کسٹرا سنگر سنیتا جو کہ کو لو رو مقا م سے تعلق رکھتی ہےشو ہر نے جا ن سے ما ر ڈ ا لا۔ پو لیس نے کہا کہ سنیتا کے شو ...

 کرن کمار ریڈی نئی پارٹی قائم کرینگے۔رایا پاٹی

کرن کمار ریڈی نئی پارٹی قائم کرینگے۔رایا پاٹی

حیدرآباد۔27۔فروری(اعتماد نیوز)گنٹور کے رکن پارلیمنٹ نے آج سابق وزیر اعلی این کرن کمار ریڈی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے کہا کہ کرن کمار ریڈی نئی سی...

 عام آدمی پارٹی کے امیدواروں کی دوسرے فہرست کا اعلان

عام آدمی پارٹی کے امیدواروں کی دوسرے فہرست کا اعلان

حیدرآباد۔27۔فروری(اعتماد نیوز)عام آدمی پارٹی کے صدر اروند کیجروال نے آج عام انتخابات کے امیدواروں کی دوسری فہرست کو جاری کی۔اس فہرست میں جملہ 3...

کانگریس م سے متعلق ٹی آر ایس کا یکم مارچ کو اجلاس

کانگریس م سے متعلق ٹی آر ایس کا یکم مارچ کو اجلاس

حیدرآباد۔27۔فروری(اعتماد نیوز)کانگریس پارٹی میں ضم ہونے یا کانگریس سے اتحاد سے متعلق یکم مارچ کو ٹی آر ایس کا اہم اجلاس منعقد ہوگا۔اس اجلاس میں...

 ناسا نے نظام شمسی سے باہر7 سو سے زائد نئے سیارے دریافت کئے ہیں

ناسا نے نظام شمسی سے باہر7 سو سے زائد نئے سیارے دریافت کئے ہیں

(ایجنسیز)نیویارک…امریکی خلائی ادارے ناسا نے نظام شمسی سے باہر سات سو سے زائد نئے سیارے دریافت کئے ہیں۔ناسا کے ماہرین نے خلائی دوربین کیپلر سے حاصل کرد...

بی جے پی ۔ ا یل جے پی کا 12 سا ل بعد دوبا رہ اتحا د

بی جے پی ۔ ا یل جے پی کا 12 سا ل بعد دوبا رہ اتحا د

نئی د ہلی 27 فبر ر ری ( ا یجنسیز ) ر ا م و لا س پا سوا ن جنہو ں نے12 سا ل پہلے گجرا ت فسا دا ت کو لے کر NDA سے د و ر ہو گئے تھے ا ب ا تحا د قا ئم کر ن...

Displaying 21181 - 21210 of 22005 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.