5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟
حیدرآباد۔4۔مارچ (اعتماد نیوز)ساؤتھ سنٹرل ریلوے نے آج نامپلی‘سکندر آباد ‘کاچی گوڑہ ‘اسٹیشنوں اور ایم ایم ٹی ایس ٹرنوں کے تفاصیل پر مشتمل ایک نئے ...
حیدرآباد۔4۔مارچ (اعتماد نیوز)ملک میں پہلی مرتبہ ماحولیاتی آلودگی کے روک تھام کے غرض سے محکمہ ٹرانسپورٹ کرناٹک کی جانب سے الکٹرک بس کا افتتاح ع...
حیدرآباد۔4۔مارچ (اعتماد نیوز)ریاست میں اچانک چند دنوں سے جاری غیر موسمی بارش کی وجہ سے ریاست میں عوام کو اور کسانوں کو مشکلات پیش آر ہے ہیں۔ چنا...
حیدرآباد،3مارچ(اعتمادنیوز)آندھراپردیش کے بلدیاتی انتخابات 30مارچ کو منعقد کیے جائینگے۔پیر کے روز ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ریاستی الیکشن کمیشن پی ...
حیدرآباد۔3۔مارچ (اعتماد نیوز)سیما آندھرا کے مرکزی وزیر جے ڈی سیلم نے آج کہا کہ ریاست کی تقسیم سے دونوں ریاستوں میں ترقی یقینی ہے۔ انہو ں نے کہا ک...
حیدرآباد 2۔مارچ (اعتماد نیوز) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 2 مارچ کو حسینی بلڈنگ معظم جاہی مارکٹ میں منعقد ہوا ۔ معتمد صدرمجلس علمائے دکن مولانا سید...
مسلمانوں کی پسماندگی کو دور کرنے کا مطالبہ فرقہ پرستی نہیں : بیرسٹر اسد اویسیمجلس اتحاد المسلمین کے احیاء کے 56 سال میں انقلابی تبدیلیاں ۔دارالسل...
حیدرآباد۔3۔مارچ (اعتماد نیوز)کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی بہار کی اپوزیشن پارٹی آر جے ڈی سے کانگریس کے اتحاد سے متعلق غیر سنجیدہ ہیں۔ ذرائ...
حیدرآباد۔3۔مارچ (اعتماد نیوز)ریاستی گورنر ای ایس ایل نرسمہن کی شدید بر ہمی کے بعد با لآخر پٹرول پمپس کے مالکین نے اپنے ہڑتال کو بر خاست کرنے کا...
حیدرآباد۔3۔مارچ (اعتماد نیوز)تلگو دیشم پارٹی کو ایک اور جھٹکا اس وقت لگا جب تلنگانہ میں سب سے زیادہ تلگو دیشم کے مضبوط لیڈر مانے جانے والے اس پ...
(ایجنسیز) انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے کمپیوٹر کو نقصان پہنچانے والی ویب سائٹس اور وائرس کی شکل میں سائبر حملے کا خطرہ منڈلاتا رہتا ہے...
حیدرآباد۔3۔مارچ (اعتماد نیوز)تلنگانہ علاقہ میں تلگو دیشم کی کمزور موقف کو اس بات سے تقویت ملتی جا رہی ہے کہ دھیرے دھیرے تلگو دیشم کے قائدین تلگو د...
حیدرآباد۔3۔مارچ (اعتماد نیوز)مرکزی وزیر ریلوے کوٹلا سوریا پرکاش ریڈی نے آج کہا کہ کرنول کو دار الحکومت بنانے کے لئے ایک اور تحریک کا آغاز کیا جا...
حیدرآباد۔3۔مارچ (اعتماد نیوز)آج بلدیاتی انتخابات سے متعلق ہائی کورٹ میں داخل کردہ درخواست پر ہائی کورٹ نے انتخابات میں تاخیر پر برہمی کا اظہار ک...
(ایجنسیز)اسرائیل کی شدت پسند تنظیموں نے یہودی آباد کاروں کو قبلہ اول پر زیادہ سے زیادہ حملوں کی ترغیب دیتے ہوئے ان پر زیادہ وقت مسجد اقصیٰ میں رہنے پ...
(ایجنسیز)پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں فائرنگ اور خودکش دھماکوں کے نتیجے میں ایڈیشنل سیشن جج رفاقت احمد اعوان سمیت 11 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہو...
ہندوستان سے تعلق رکھنے والے 101 سالہ تن ساز(باڈی بلڈر)،منوہر ایچ(Manohar Aich) کی داستان ِحیات خاصی ڈرامائی ہے۔وہ مارچ 1913 ء میں بنگال کے...
(ایجنسیز)افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ افغانستان میں ہونے والی جنگ امریکی سلامتی اور مغربی مفاد کی تھی جس میں افغان مارے گئے۔امریکی اخبار واشنگٹن ...
(ایجنسیز)امریکی صدر اوباما نے یوکرائن میں روسی مداخلت سے پیدا شدہ صورتحال پر فرانس کے صدر اولیندے اور کینیڈا کے وزیر اعظم سٹیفن ہارپر کے ساتھ فو...
(ایجنسیز)مصر میں نئی عبوری حکومت نے ہفتے کے روز حلف لے لیا ہے۔ نئی حکومت میں امکانی صدارتی امیدوار فیلڈ مارشل اور فوج کی سپریم کونسل کے سربراہ عبدالفت...
(ایجنسیز)اسرائیلی پولیس کی معیت اور تحفظ میں قریباً اسّی انتہا پسند یہودی آبادکاروں نے ایک کٹڑ ربی کی قیادت میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا ہے اور اس ...
حیدرآباد۔3۔مارچ (اعتماد نیوز)ریاستی الیکشن کمیشن کے کمشنر رما کانت ریڈی نے آج کہا کہ 30 مارچ کو ریاست بھر میں بلدی انتخابات منعقد ہونگے۔بدھ بھون ...
حید ر آ با د یکم ما رچ ( اعتما د نیو ز ) بی جے پی کے سا ببقہ صد ر بنگا رو لکشمنکا آ ج حید ر آ با د میں انتقا ل ہو گیا۔ اس بز رگ لیڈ ر کو یشو دھا ہا سپ...
شام میں جاری خانہ جنگی کے حوالے سے روس کے حالیہ بیانات پر سعودی عرب برس پڑا ہے اور اس نے روس کے اس تنقیدی بیان کو مسترد کردیا ہے جس میں اس نے کہا تھا ...
حیدرآباد۔یکم مارچ(اعتماد نیوز)اب آئندہ سے گمراہ کن انتخابی سرویز کے خلاف الیشکن کمیشن کاروائی کریگی۔چنانچہ کانگریس پارٹی کی جانب سے اس جانب شکای...
ہا ف لا نگ‘ آ سام یکم ما ر چ ( ایجنسیز ) آسا م میں 100 گھنٹے کے بندکے دو را ن ریلو ے بر ج اور پٹر یو ں کو کا فی نقصا ن پہنچا یا گیا۔ اس بندسے ر و ز مر...
حیدرآباد۔یکم مارچ(اعتماد نیوز)ریاست میں صدر راج کی منظوری کے بعد مرکزی حکومت کی جانب سے فوجی دستوں کو ریاست میں روانہ کر دیا گیا۔ چنانچہ ریاستی ...
حیدرآباد۔یکم مارچ(اعتماد نیوز)آر جے ڈی کے سربراہ لالو پرساد یادو نے آج کہا کہ بہار سے کانگریس کو 11سیٹوں کے دئے جانے والے معاہدہ کا کانگریس نے ت...
نئی دہلی یکم ما رچ ( ا یجنسیز) لو ک جنا شکتی پا ر ٹی کے لیڈ ر ر ا م ولاسپا سوا ن نے آج بی جے پی پا ر ٹی کے لیڈر لا ل کر شن اڈ وا نی سے ملا قا ت ک...
حیدرآباد۔یکم مارچ(اعتماد نیوز)صدر جمہثریہ پرنب مکھرجی نے ریاست میں صدرر اج کے نفاد کو اور تلنگانہ ریاست کے بل کو منظور کر دیا۔ چنانچہ صدر جمہ...