the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
Displaying 21121 - 21150 of 22005 total results
 ایردوآن بلدیاتی انتخابات میں شکست پرسیاست چھوڑنے کو تیار

ایردوآن بلدیاتی انتخابات میں شکست پرسیاست چھوڑنے کو تیار

(ایجنسیز)ترک وزیراعظم رجب طیب ایردوان نے اسی ماہ ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں اپنی جماعت عدل اور ترقی پارٹی (اے کے) کی شکست کی صورت میں عہدہ اور سیا...

تین عرب ملکوں نے قطر سے اپنے سفیر واپس بلوالیے

تین عرب ملکوں نے قطر سے اپنے سفیر واپس بلوالیے

(ایجنسیز)ریاض: عالمی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق خلیج تعاون کونسل کے رکن قطر کے ساتھ کشیدگی میں انتہائی اضافے کے بعد بدھ کے روز خلیج عرب...

مسجد اقصیٰ کی تقسیم کے لیے صہیونی پارلیمنٹ کے زیراہتمام کمیٹی کا قیام

مسجد اقصیٰ کی تقسیم کے لیے صہیونی پارلیمنٹ کے زیراہتمام کمیٹی کا قیام

(ایجنسیز)اسرائیلی پارلیمنٹ نے حکومتی فیصلوں پرعمل درآمد کرتے ہوئے ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دی ہے جسے مسجد اقصیٰ کو یہودیوں اور مسلمانوں میں عبادت کے لیے...

چین میں عجائب گھر کی حفاظت کے لئے خصوصی تربیت یافتہ بلیاں بھرتی کرلی گئیں

چین میں عجائب گھر کی حفاظت کے لئے خصوصی تربیت یافتہ بلیاں بھرتی کرلی گئیں

(ایجنسیز)بیجنگ: چینی حکام نے سیکڑوں برس قدیم شاہی محلات پر مشتمل عجائب گھر کی چوہوں اور دیگر حشرات سے حفاظت کے لئے خصوصی تربیت یافتہ بلیاں بھرتی کی ہی...

تلگو فلم اسٹا ر مہیش با بو ز خمی

تلگو فلم اسٹا ر مہیش با بو ز خمی

حید ر آ با د 5 ما رچ ( ا یجنسیز) تلگو فلم اسٹا ر مہیش با بو فلم ‘ا گا ڈو‘ شو ٹنگ کے دو ران پیر ز خمی ہو گیا۔ یہ شو ٹنگ کر نا ٹک کے مقا م بلا ری م...

دبئی میں ہند و ستا نی نصا ب تعلیم کا آ غا ز

دبئی میں ہند و ستا نی نصا ب تعلیم کا آ غا ز

د بئی 5 ما ر چ ( ا یجنسیز ) د بئی کے ایک اسکو ل میں سی بی ا یس سی تعلیم پڑ ھا ئیجا ئے گی ۔ اس اسکو ل کا نا م بلو انڈ ین اسکو ل ہے جس کے ذ ر یہ میعا ری...

بہا ر 5 ما رچ ( ا یجنسیز) ر یا ست بہا ر کے سیا ست دا نو ں نے چنا وی ریلی میںحصہ لینے کیلئے ہیلی کا پٹر کو پہلے سے ہی بک کر چکے ہیں ‘ جس کے ذ ریہ ...

پیڈ نیو ز کو انتخا بی جر م بنا یا جا ئے ۔ ایلکشن کمیشن

پیڈ نیو ز کو انتخا بی جر م بنا یا جا ئے ۔ ایلکشن کمیشن

نئی دہلی 5 ما ر چ ( ایجنسیز) ا یلکشن کمیشن نے ز و ر دیا کہ پیڈ نیو ز کو ا نتخا بی جر م قر ا ر د یا جا ئے جبکہ انتخا بی خر چہ پر نظر ر کھنے کے با ...

پا کستا نی کر کٹ ٹیم کی خو شی منا نے پر 70 طلبا ء معطل

پا کستا نی کر کٹ ٹیم کی خو شی منا نے پر 70 طلبا ء معطل

میر ٹھ 5 ما ر چ ( ا یجنسیز) میر ٹھ یو نیو ر سٹی میس تعلیم حا صل کر نے وا لے 70 کشمیر ی طلبا ء کو اس و قت معطل کر د یا گیا جبکہ وہ پا کستا نی کر ک...

تلنگانہ میں مجلس ٹی آر ایس اور کانگریس کے بعد سب سے زیادہ ووٹ حاصل کریگی

تلنگانہ میں مجلس ٹی آر ایس اور کانگریس کے بعد سب سے زیادہ ووٹ حاصل کریگی

 حیدرآباد۔5۔مارچ (اعتماد نیوز)مجلس اتحاد المسلمین آنے والے دنوں میں پورے تلنگانہ میں ٹی آر ایس اور کانگریس کے بعد سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے والی ...

تلنگانہ میں 30اپریل کو اور سیما آندھرا میں 7مئی کو انتخابات

تلنگانہ میں 30اپریل کو اور سیما آندھرا میں 7مئی کو انتخابات

حیدرآباد۔5۔مارچ (اعتماد نیوز)ریاست آندھرا پردیش میں دو مرحلوں میں انتخابات منعقد ہونگے۔ 30اپریل کو تلنگانہ کے علاقوں میں اور 7مئی کو سیما آندھرا میں ا...

عام انتخابات کے شیڈیول کا اعلان

عام انتخابات کے شیڈیول کا اعلان

حیدرآباد۔5۔مارچ (اعتماد نیوز)آج قومی الیکشن کمیشن کے کمشنر وی ایس سمپت نے عام انتخا بات کے شیڈیول کا اعلان کیا۔ چنانچہ 7 , اپریل 9, اپریل 10, اپریل 12...

یوکرائن پر روسی حملہ خطرات کا باعث بنے گا، امریکی انتباہ

یوکرائن پر روسی حملہ خطرات کا باعث بنے گا، امریکی انتباہ

(ایجنسیز)امریکا نے روس کی طرف سے یوکرائن پر حملے کی دھمکی پر روس کو خبردار کیا ہے کہ ایسی صورتحال میں کریمیا میں کشیدگی کے خطرات بڑھ جائیں گے۔ اس امر ...

نکاح سے پہلے سعودی جوڑوں کی باہمی جانکاری کا نیا پروگرام

نکاح سے پہلے سعودی جوڑوں کی باہمی جانکاری کا نیا پروگرام

(ایجنسیز)سعودی عرب کی وزارت قانون و انصاف نےعائلی زندگی سے متعلق ایک نئے مسودہ قانون پر کام شروع کیا ہے جس کے تحت شادی سے قبل لڑکی اور لڑکے کو ایک دوس...

 ہندوستانی انتخابات کی اہم جھلکیاں

ہندوستانی انتخابات کی اہم جھلکیاں

حیدرآباد۔5۔مارچ (اعتماد نیوز)دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہندوستان کے عام انتخابات اس مرتبہ 7 اپریل سے 12مئی تک منعقد ہونگے۔ چیف الیکشن کمیشن کے کمشن...

فلسطینی جماعت حماس کی سرگرمیوں پر مصر میں پابندی

فلسطینی جماعت حماس کی سرگرمیوں پر مصر میں پابندی

(ایجنسیز)مصر کی ایک عدالت نے فلسطینی تنظیم حماس کی تمام سرگرمیوں پر پابندی عاید کر دی ہے۔ حماس فلسطینی مجلس قانون ساز میں اکثریت کی حامل اور غزہ کی پٹ...

نکاح سے پہلے سعودی جوڑوں کی باہمی جانکاری کا نیا پروگرام

نکاح سے پہلے سعودی جوڑوں کی باہمی جانکاری کا نیا پروگرام

(ایجنسیز)سعودی عرب کی وزارت قانون و انصاف نےعائلی زندگی سے متعلق ایک نئے مسودہ قانون پر کام شروع کیا ہے جس کے تحت شادی سے قبل لڑکی اور لڑکے کو ایک دوس...

وریا با لن پھر سے چھو ٹے پر دے پر

وریا با لن پھر سے چھو ٹے پر دے پر

ادا کا رہ ودیا با لن نئے شو جسکا نام ‘‘ نو مو ر کمز ور‘‘ ہے ٹی وی شو پیش کر ینگی۔یہ شو انٹر نیشنل و یمنس ڈے کے دن سے شر و ع ہو نے حا ر ہا ہے۔ اس سے پہ...

ہز ا روں طلباء نے یو پی میں امتحا ن نہیں لکھا

ہز ا روں طلباء نے یو پی میں امتحا ن نہیں لکھا

مظفر نگر 4 ما رچ ( ایجنسیز) 2800 سے ز یا دہ طلبا ء نے اتر پر د یش بو رڈ امتحا ن نہیں لکھا جو کہ فسا دا ت سے متا ثر ہ علا قو ں مظفر نگر اور شیام ل...

سبرو تو رائے نے دونو ں ہا تھ جو ڑ کر ا نہیں بچا نے کی التجا کی

سبرو تو رائے نے دونو ں ہا تھ جو ڑ کر ا نہیں بچا نے کی التجا کی

نئی دہلی 4 ما رچ ( ایجیسیز) سہا را کمپنی کے ما لک سبر و تو را ئے نے سپر یم کو رٹ سے دونو ں ہا تھ جو ڑ کر التجا کی کہ انہیں بچا لیا جا ئے‘ مجھے وق...

را ج ٹھا کر ے کو لو ک سبھا چنا و نہ لڑ نے کا مشو رہ ۔ بی جے پی

را ج ٹھا کر ے کو لو ک سبھا چنا و نہ لڑ نے کا مشو رہ ۔ بی جے پی

ممبئی 4 ما رچ ( ایجنسیز) بی جے پی پا ر ٹی نے ز ور دیا ہے کہ را ج ٹھا کرے کو لو ک سبھا چنا و نہیں لڑ نا چا ہئے جو کہ مئی مہینے میں ہو نے وا لے ہیں...

تر و ن تیج پا ل کی ممبئی ہا ئی کو ر ٹ میں سنوا ئی شروع

تر و ن تیج پا ل کی ممبئی ہا ئی کو ر ٹ میں سنوا ئی شروع

پا نا جی 4 ما رچ ( ایجنسیز) آ ج بمبئی ہا ئی کو رٹ میں کیمر ہ کے ذریہ سنوا ئی شر و ع ہو ئی جسکے ذ ر یہ فیصلہ کیا جا ئے گا کہ ا نہیں ضما نت دی جا ئ...

 کرن کمار ریڈی کے فیصلوں پر نظر ثانی !!!

کرن کمار ریڈی کے فیصلوں پر نظر ثانی !!!

حیدرآباد۔4۔مارچ (اعتماد نیوز)اپنے عہدہ کے آخری دنوں میں سابق وزیر اعلی این کرن کمار ریڈی کی جانب سے کئی فائلوں کے اجرا میں بد عنوانی کے اطلاعات ...

 مرکزی وزیر کو سیما آندھرا میں مخالفت کا سامنا

مرکزی وزیر کو سیما آندھرا میں مخالفت کا سامنا

حیدرآباد۔4۔مارچ (اعتماد نیوز)مرکزی وزیر جئے رام رمیش کو آج ضلع گنٹور میں متحدہ آندھرا پردیش کے حامیوں کی جانب سے شدید مخالفت کا سامنا اس وقت کرن...

 کی سی آر کبھی زندگی میں سچ بولا ہی نہیں۔محمد علی شبیر

کی سی آر کبھی زندگی میں سچ بولا ہی نہیں۔محمد علی شبیر

حیدرآباد۔4۔مارچ (اعتماد نیوز)کانگریس کے سینئر لیڈر و ایم ایل سی محمد علی شبیر نے آج ٹی آر ایس کے صدر کے چندرا شیکھر راؤ پر شدید انداز میں تنقید ...

 ریاست میں مزید دو دن تک بارش کا امکان

ریاست میں مزید دو دن تک بارش کا امکان

حیدرآباد۔4۔مارچ (اعتماد نیوز)آج وشاکھا پٹنم کے محکمہ موسمیات کے مطابق ریاست میں مزید دو دن تک بارش ہو سکتی ہے۔ اسکے علاوہ کوستا آندھرا اور رائلس...

 روس پر اقتصادی پابندیوں کا معاملہ، امریکا اور برطانیہ میں اختلافات

روس پر اقتصادی پابندیوں کا معاملہ، امریکا اور برطانیہ میں اختلافات

(ایجنسیز)کیو… بحیرہ اسود میں موجود روسی بحری بیڑے نے کرائمیا میں تعینات یوکرینی فوج کو ہتھیار ڈالنے کے لیے آج صبح تک کا وقت دے دیا ہے۔ روس پر اقتصادی ...

فلسطین کے گیارہ ارکان پارلیمنٹ، ایک وزیر بدستور صہیونی جیلوں میں قید

فلسطین کے گیارہ ارکان پارلیمنٹ، ایک وزیر بدستور صہیونی جیلوں میں قید

(ایجنسیز)فلسطین میں انسانی حقوق اور اسیران کی بہبود کے لیے سرگرم اداروں کی جانب سے جاری رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں گیارہ ارکان پارل...

سعودی عرب: مقوی مشروبات کے خلاف اعلان جنگ

سعودی عرب: مقوی مشروبات کے خلاف اعلان جنگ

(ایجنسیز)سعودی عرب نے سرکاری محکموں ،صحت اور تعلیمی داروں میں توانائی بخش مشروبات (انرجی ڈرنکس) کی فروخت پر پابندی عاید کردی ہے اور ان مشروبات کی کسی ...

دمشق میں لڑائی،فلسطینی مہاجرین کے لیے امداد معطل

دمشق میں لڑائی،فلسطینی مہاجرین کے لیے امداد معطل

(ایجنسیز)شام کے دارالحکومت دمشق کے علاقے یرموک میں متحارب جنگجو دھڑوں کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں محصور ہزاروں فلسطینی مہاجرین کے لیے اقوام متحدہ کی ...

Displaying 21121 - 21150 of 22005 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.