the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
Displaying 21001 - 21030 of 21783 total results
 کے سی ٓار کی حیدرآباد آمد‘

کے سی ٓار کی حیدرآباد آمد‘

حیدرآباد۔26۔فروری(اعتماد نیوز)ٹی ٓار ایس سربراہ کے چندر شیکھر راؤ آج نئی دہلی سے حیدرآباد شمس آباد اےئر پورٹ واپس ہو چکے ہیں۔ چنانچہ انکا اس موق...

 تلنگانہ بل کومرکزی وزارت قانون کی جانب سے منظوری

تلنگانہ بل کومرکزی وزارت قانون کی جانب سے منظوری

حیدرآباد۔26۔فروری(اعتماد نیوز)تلنگانہ بل کو مرکزی محکمہ قانون کی جانب سے منظوری دے دی گئی۔اور اس بل کو مرکزی وزارت داژخلہ کے حوالہ کر دیا گیا۔ا...

بی جے پی اور ایل جے پی کے اتحاد کو قطعیت

بی جے پی اور ایل جے پی کے اتحاد کو قطعیت

حیدرآباد۔26۔فروری(اعتماد نیوز)بہار کی مشہور سیاسی جماعت لوک جن شکتی پارٹی ( ایل جے پی) جو ایک دور میں بہار کی سیاست میں دھوم مچاکر کمزور پڑ گئی...

کویت کی نو ملین ڈالر کی امداد سے غزہ میں جنگ سے تباہ مکانات کی تعمیر شروع

کویت کی نو ملین ڈالر کی امداد سے غزہ میں جنگ سے تباہ مکانات کی تعمیر شروع

(ایجنسیز)فلسطینی محصور شہرغزہ کی پٹی میں خلیجی ریاست کویت کی جانبب سے فراہم کی جانے والی نو ملین ڈالر کی امداد سے جنگ سے تباہ ہونے والے مکانات کی تعمی...

شام مہاجرین برآمد کرنے میں سب سے آگے ہے، بان کی مون

شام مہاجرین برآمد کرنے میں سب سے آگے ہے، بان کی مون

(ایجنسیز)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے جنرل اسمبلی کو بتایا ہے کہ شام اس وقت دنیا کا سب سے زیادہ پناہ مہاجر دینے والا ملک بن چکا ہے۔ بان ک...

شام کے خلاف اب امریکہ کی سائبر ٹکنالوجی کی تیاری

شام کے خلاف اب امریکہ کی سائبر ٹکنالوجی کی تیاری

(ایجنسیز)امریکی صدر اوباما کی شام کے خلاف نئی حکمت عملی کے حوالے سے سامنے آنے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکا بشارالاسد رجیم کی عوام پر بمباری روک...

 بہت جلد علیحدہ ریاست کا اعلامیہ:دگ وجئے سنگھ

بہت جلد علیحدہ ریاست کا اعلامیہ:دگ وجئے سنگھ

حیدرآباد۔26۔فروری(اعتماد نیوز)ریاستی کانگریس امور کے انچارج دگ وجئے سنگھ نے آج کہا کہ بہت جلد علیحدہ تلنگانہ ریاست کا اعلامیہ جاری کیا جائیگا۔ان...

 کے سی آر کا شاندار استقبال استقبال کرنے ٹی آر ایس سرگرم

کے سی آر کا شاندار استقبال استقبال کرنے ٹی آر ایس سرگرم

حیدرآباد۔26۔فروری(اعتماد نیوز)ٹی آر ایس کے سربراہ کے چندرا شیکھر راؤ کو تشکیل تلنگانہ کے خواب حقیقت میں بدلنے میں اہم رول ادا کرنے کے بعد آج حید...

راہو ل گاند ھی کو سر کا ر میں ہو نا چا ہئے۔ ملند دیورا

راہو ل گاند ھی کو سر کا ر میں ہو نا چا ہئے۔ ملند دیورا

ممبئی 26 فبروری ( ایجنسیز) ملند د یو ر ا نے کہا کہ اب جبکہ عا م چناو ملک میں عنقریب ہو نے وا لے ہیں تو راہو ل گاند ھی کو سر کا ر میں شا مل ہو تا چا ہئ...

ممبئی کے ساحل ل پر آبدوز میں دھواں

ممبئی کے ساحل ل پر آبدوز میں دھواں

ممبئی 26 فبروری ( ایجنسیز) ممبئی کے ساحل پر آبد و ز آئی این ایس سندھو ر تنہ ( INS SINDHURATNA) میں دھواں نکلنے لگا اور اسکے بعد اس میں سوار 2 آفی...

 بی جے پی محض دعؤں تک محدود:راہول گاندھی

بی جے پی محض دعؤں تک محدود:راہول گاندھی

حیدرآباد۔25۔فروری(اعتماد نیوز) امحد پٹیل کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے آج بی جے پی کے وزارت عظمی کے امیدوار نریندر مودی پر تنقید کرتے ہوئے...

چیف منسٹر جیہ للیتا کا چناوی منشور جاری

چیف منسٹر جیہ للیتا کا چناوی منشور جاری

اے آئی اے ڈی ایم کے کی لیڈ ر جیہ للیتا نے چنا وی منشور جار ی کیا اور انہوں نے کہا کہ اگر انہیں قو می سطح پر مو قعہ دیا گیا تو وہ عوام کو مفت میں ...

کا میڈ ین علی کا سیا ست میں د ا خلہ

کا میڈ ین علی کا سیا ست میں د ا خلہ

حید ر آ باد 25 فبروری ( ایجنسیز) تلگو فلموں کے مشہور کا میڈ ین علی نے سیا ست میں کو د نے کا فیصلہ کیا ہے۔علی بچپن سے فلموں میں اداکا ری کر رہے ہیں۔ ا ...

نو زائیدہ بچوں کے اموات میں پاکستان سر فہرست

نو زائیدہ بچوں کے اموات میں پاکستان سر فہرست

(ایجنسیز)بچوں کے لیے کام کرنے والی عالمی تنظیم سیو دی چلڈرن کا کہنا ہے کہ مردہ بچہ پیدا ہونے اور پیدائش کے دن میں فوت ہو جانے والے بچوں کی تعداد کے حو...

آر جے ڈی پارٹی میں پھوٹ کا میں ذمہ دار نہیں ہوں ۔ نیتیش کمار

آر جے ڈی پارٹی میں پھوٹ کا میں ذمہ دار نہیں ہوں ۔ نیتیش کمار

پٹنہ 25 ربروری ( ایجنسیز) بہا ر کے چیف منسٹر نتیش کمار نے کہا کہ وہ آر جے ڈی کے 13 ایم ایل ایز کا جنتا دل پارٹی میں خیر مقدم کر تے ہیں اور انہوں ...

فرانسیسی سفیر نے مراکش کو فرانس کی بیوی قرار دیدیا

فرانسیسی سفیر نے مراکش کو فرانس کی بیوی قرار دیدیا

(ایجنسیز)فرانس اور اس کے ساتھ بہت سارے معاہدے میں بندھے ہوئے اسلامی ملک مراکش کے درمیان سخت ناراضگی کی لہر سامنے آگئی ہے۔ اس ناراضگی کا سبب امریکا میں...

 پارٹی کی جانب سے کسی بھی ذمہ داری سنبھالنے کے لئے تیار:چرنجیوی

پارٹی کی جانب سے کسی بھی ذمہ داری سنبھالنے کے لئے تیار:چرنجیوی

حیدرآباد۔25۔فروری(اعتماد نیوز)مرکزی وزیر چرنجیوی نے آج ریاستی کانگریس امور کے انچارج ڈگ وجئے سنگھ سے اہم ٹلاقات کے بعد میڈیا سے کہا کہ وہ پارٹ...

 سابق وزیر اعلی وئی سیاسی پارٹی کے قیام کی طرف؟

سابق وزیر اعلی وئی سیاسی پارٹی کے قیام کی طرف؟

حیدرآباد۔25۔فروری(اعتماد نیوز)سابق وزیر اعلی این کرن کمار ریڈی اب دھیرے دھیرے نئی سیاسی پارٹی کے قیام کی جانب آگے بڑھتے جا رہے ہیں۔چنانچہ تین دن ...

 پرانا ہتا چیورلا کو قومی درجہ دینے ٹی آر ایس کا مطالبہ

پرانا ہتا چیورلا کو قومی درجہ دینے ٹی آر ایس کا مطالبہ

حیدرآباد۔25۔فروری(اعتماد نیوز)آج ٹی آر ایس قائدین نے وزیر اعظم منموہن سنگھ سے ملاقات کی اور ٹی آر ایس قائدین کے وفد نے اس جماعت کے سربراہ کے چند...

سپریم کورٹ کی سہارا گروپ کے چیف کو چھوٹ دینے سے انکار

سپریم کورٹ کی سہارا گروپ کے چیف کو چھوٹ دینے سے انکار

نئی دہلی 25 فبروری (ایجنسیز) سہارا گروپ کے چیف سبرتو رائے اور تین ڈائرکٹرز کو سپریم کورٹ نے شخصی حاضری کی درخواست کو نا منظور کرد یا اور انہیں ہد...

سشیل کمار شنڈے نے کل کے بیان کی تردید کی

سشیل کمار شنڈے نے کل کے بیان کی تردید کی

نئی دہلی 25 فبروری (ایجنسیز) مرکزی وزیر دفا ع سشیل کمار شنڈے نے کل کے بیان کی پرزرر تردید کی جبکہ انہوں نے کہا تھا کہایلکٹرانک میڈیا کو کچل دینگے۔ ان ...

صدر محمود عباس نے اسرائیل کو "یہودی تشخص" ریاست مان لیا

صدر محمود عباس نے اسرائیل کو "یہودی تشخص" ریاست مان لیا

(ایجنسیز)فلسطینی صدر محمود عباس نے بالآخر وہ بات اپنی زبان سے بھی کہہ دی، جس کی توقع تھی کہ اگر اقوام متحدہ اور عالمی برادری اسرائیل کو"یہودی ریاست" ...

 ریاست کی تقسیم قابل افسوس ‘مگر نا گریز:ڈگ وجئے سنگھ

ریاست کی تقسیم قابل افسوس ‘مگر نا گریز:ڈگ وجئے سنگھ

حیدرآباد۔24نومبر (اعتماد نیوز)ریاستی کانگریس امور کے انچارج ڈگ وجئے سنگھ نے ریسات کی تقسیم کو افسوس ناک قرار دیا ۔اور نا گریز کہا۔انہوں نے سابق ...

ملائم سنگھ یادو کا دورہ علی گڑہ یونیورسٹی منسوخ

ملائم سنگھ یادو کا دورہ علی گڑہ یونیورسٹی منسوخ

حیدرآباد۔24نومبر (اعتماد نیوز)آج اے پی کے سربراہ ملائم سنگھ یادو نے اپنے دورہ علی گڑہ مسلئم یونیورسٹی کو منسوخ کر دیا۔ اتر پردیش کے حالیہ مظفر ن...

راجیو گاندھی کے قاتلوں کو آزاد کونے پر روک۔ سپریم کورٹ

راجیو گاندھی کے قاتلوں کو آزاد کونے پر روک۔ سپریم کورٹ

نئی دہلی 24 فبروری (ایجنسیز) مرکز کی درخواست پر راجیو گاندھی کے قاتلوں کو آز اد کر نے پر روک لگا دی ہے۔ اب سپریمکورٹ اس مسلے پر 27 فبروری کو سماعت کری...

 لالو پرساد یادو کو شدید جھٹکا ‘13ارکان اسمبلی کی بغاوت

لالو پرساد یادو کو شدید جھٹکا ‘13ارکان اسمبلی کی بغاوت

حیدرآباد۔24نومبر (اعتماد نیوز)آج آر جے ڈی کے صدر لالو پرساد یادو کو اس وقت شدید جھٹکا لگا جب اس پارٹی کے کل 22ارکان اسمبلی میں سے 13ارکان نے پا...

 مصر: معزول صدر محمد مرسی پرپاسدارانِ انقلاب کو راز فراہم کرنے کا الزام

مصر: معزول صدر محمد مرسی پرپاسدارانِ انقلاب کو راز فراہم کرنے کا الزام

(ایجنسیز)قاہرہ… مصرکے معزول صدر محمد مرسی پر ایران کے پاسدارانِ انقلاب کو ملکی راز فراہم کرنے کا الزام عائد کیاگیا ہے۔ معزول صدر محمد مرسی کے مقدمے کی...

سعودی تعلیمی اداروں میں بے پردہ خواتین کے داخلے پر پابندی

سعودی تعلیمی اداروں میں بے پردہ خواتین کے داخلے پر پابندی

(ایجنسیز)سعودی عرب کے کئی علاقوں میں محکمہ تعلیم میں ایسی خواتین معلمات ، خواتین اہلکاوں، ملاقاتی خواتین، بچیوں کے تعلیمی اداروں میں آنے جانے پر پابند...

مصر :عبوری وزیر اعظم کا استعفی

مصر :عبوری وزیر اعظم کا استعفی

(ایجنسیز)مصر کی فوجی حمایت سے قائم وزیر اعظم نے اپنے منصب سے پیر کے روز استعفا دے دیا ہے۔ دو ماہ تک مصر میں متوقع صدارتی انتخاب سے پہلے فوج کی حمایت س...

اند راپارک پر آنگن واڑی ورکرس اور پولیس کے درمیان تصادم

اند راپارک پر آنگن واڑی ورکرس اور پولیس کے درمیان تصادم

حیدرآباد24 فبروری (ایجنسیز) آج اس وقت تتا وٍ پیدا ہوگیا جب آنگن واڑی ملازمین اور پولیس کے درمیان تصادم ہوگیا۔ ہزاروں آنگن راڑی ملازمین اپنے مطا لبات&n...

Displaying 21001 - 21030 of 21783 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.