: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
غزہ، 19 دسمبر (یو این آئی)اسرائیلی فوج کے ٹینکوں اور فوجی گاڑیوں پرحماس کے جنگجوؤں کی جانب سے حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث 7 فوجی افسران ہلاک، کئی ٹینک اور گاڑیاں تباہ کردی گئیں بین
الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کے کمانڈر کی ہمر جیپ کو اینٹی آرمر میزائل سے اڑادیا گیا، اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کے تباہ مکانات جنگجوؤں کی محفوظ پناہ گاہوں میں تبدیل ہوچکے ہیں۔