5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟
(ایجنسیز) قبلہ اول کے دفاع اور اس کی تعمیر و مرمت کے ذمہ دار ادارے "اقصیٰ فاؤنڈیشن و ٹرسٹ" انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت کے محکمہ آثار قدیمہ ن...
حیدرآباد۔10۔مارچ (اعتماد نیوز)مرکزی وزیر جئے رام رمیش نے آج تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں آج اپنے دورہ کے پہلے دن عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ...
حیدرآباد۔10۔مارچ (اعتماد نیوز)آج لوک سبھا کے تیسرے مرحلہ کی رائے دہی کا اختتام عمل میں آیا۔11ریاستوں ‘3مرکزی زیر انتظام علاقوں کے 91لوک سبھا حلو...
حیدرآباد۔10۔مارچ (اعتماد نیوز)آج ترنمول کانگریس کے کارکنوں نے الیکشن کمیشن کے عہدیداروں پر حملہ کر یا۔چنانچہ مغربی بنگال میں زیر اقتدار اس پارٹی...
ہندوستان اور عالمی تاریخوں میں 10اپریل کے اہم واقعات اسطرح ہیں۔سن 1710ء :: دنیا کا پہلا کاپی رائٹ قانون برطانیہ میںStatute of Anne کے نام سے پاس کیا گ...
حیدرآباد۔9۔اپریل(اعتماد نیوز)سیکیورٹی کے باوجود مجھ پر حملے نہیں رکنے والے ہیں۔ اگر مجھپر حملہ کرنے والوں کا پتہ چل جانے پر حملے رک سکتے ہیں۔ عا...
حیدرآباد۔9۔اپریل(اعتماد نیوز)آج شمس آباد اےئر پورٹ کے کسٹس ڈپارٹمنٹ کے چیف کمشنر نے آئے دن طیرانگاہ سے سونے کے طلائی زیورات کی غیر قانونی منتقلی...
حیدرآباد۔9۔اپریل(اعتماد نیوز)سماج وادی پارٹی کے لیڈر و وزیر اتر پردیش اعظم خان نے آج غازی آباد کے انتخابی ریلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کارگل ج...
حیدرآباد۔9۔اپریل (اعتماد نیوز)تلگو دیشم پارٹی نے آج سیما آندھرا کے اپنے 47اسمبلی امیدواروں اور 7لوک سبھا حلقوں کے امیدوارو ں کی فہرست کو جاری ک...
حیدرآباد۔9۔اپریل(اعتماد نیوز)سابق ریاستی وزیر داخلہ سبیتا اندرا ریڈی پر اور آئی اے ایس عہدیدار کرشنا نندم پر آج سی بی آئی نے چارج شیٹ درج کیا۔او...
(ایجنسیز)پاکستان کے اسلام آباد کی سبزی منڈی میں زور دار دھماکا ہوا جس میں 24 افراد جاں بحق اور 98 زخمی ہو گئے ، اسلام آباد کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نا...
حیدرآباد۔9۔اپریل (اعتماد نیوز)اے آئی سی سی کے صدر سونیا گاندھی نے آج بی جے پی کے وزارت عظمی کے امیدوار نریندر مودی پر جارحانہ انداز میں تنقید کر...
حیدرآباد۔9۔اپریل (اعتماد نیوز)عام آدمی پارٹی کے صدر اروند کیجروال پر کلایک آٹو ڈرائیور کے حملہ کے بعد آج اروند کیجروال کی ملاقات کے بعد انہوں نے...
حیدرآباد۔9۔اپریل (اعتماد نیوز)تلگو دیشم ۔بی جے پی کے اتحاد کے تناظر میں نلگنڈہ کے حلقہ کو تلگو دیشم کی جانب سے بی جے پی کے لئے مختص کئے جانے پر ...
حیدرآباد۔9۔اپریل (اعتماد نیوز)جناب اکبر الدین اویسی قائد مجلس لجسلیچر پارٹی نے آج بنڈلہ گوڑہ ایم آر او دفتر میں حلقہ چندرائن گٹہ سے اپنا پرچہ نا...
حید رآ با د 9 اپر یل ( ایجنسیز) آند ھر ا پر دیش ‘ تلنگا نہ اور ر ائلسیما علا قو ں میں آ ئند ہ دو دنو ں میں لو گو ں کو گر می سے کچھ ر ا حت مل سکتی ہے ج...
حیدرآباد۔8۔اپریل(اعتماد نیوز)کانگریس پارٹی سے سیٹ نہ ملنے والے قادئین کے حامیوں کی بڑی تعداد آج یہاں گاندھی بھون پہونچ کر شدید احتجاج کیا۔چنانچہ ا...
حیدرآباد۔8۔اپریل(اعتماد نیوز)اتر پردیش کے وارناسی سے بی جے پی کے وزارت عظمی کے امیدوار نریندر مودی کا مقابلہ کانگریس پارٹی سے اجئے رائے کرینگے۔...
حیدرآباد۔8۔اپریل(اعتماد نیوز)وڈودرا سے بی جے پی کے وزارت عظمی کے امیدوار نریندر مودی کا مقابلہ عام آدمی پارٹی کے امیدوار سنیل ڈگمبر کلا کرنی مقاب...
حیدرآباد۔8۔اپریل(اعتماد نیوز)کل ہند مجلس اتحاد المسلمین نے آج مزید اپنے پانچ امیدواروں کی فہرست کو جاری کی جس میں حلقہ پٹن چیرو سے سید ر...
حیدرآباد۔8۔اپریل(اعتماد نیوز)عین انتخابات کے دن یعنی کل بی جے پی کی جانب سے انتخابی منشور کے اجرا اور رام مندر کے مسئلہ کو دوبارہ منظر عام پر لانے...
ممبئی 8 ا پر یل ( ایجنسیز) سنگا پو ر ایر لا ئنس ایر بس A 380 جہا ز کی دہلی اور ممبئی سے 30 مئی کو شر و عا ت کر ے گا جبکہ ہند و ستا ننے سپر جمبو س...
تلنگانہ کے کانگریس اسمبلی امیدواروں کا اعلانحیدرآباد۔7۔اپریل (اعتماد نیوز)کانگریس نے آج تلنگانہ میں 119حلقوں میں منجملہ 111حلقوں میں اپنے امیدواروں کا...
بشکریہ :افتخار رحمانی سب ایڈیٹر بصیرت آن لائن ۱۶/واں لو ک سبھاانتخاب ایک لفظی جنگ اور دھمکیوں میں بدل گیا ہے اور یو ں محسوس ہو رہا ہے کہ یہ ...
حیدرآباد ۔7۔مارچ (اعتماد نیوز)کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے آج کہا کہ ملک سے غریبی کا خاتمہ کرنا ہی کانگریس کا مقصد ہے جسکے لئے پچھلے پندرہ سال ...
حیدرآباد ۔7۔مارچ (اعتماد نیوز)تلگو دیشم۔فرقہ پرست بی جے پی کے اتحاد کے بعد بی جے پی کے کئی تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے لیڈروں میں سے کل جہاں ضلع ورنگل ...
حیدرآباد ۔7۔مارچ (اعتماد نیوز)سابق ریاستی ڈی جی پی دنیش ریڈی آج وائی ایس آر کانگریس میں اس پارٹی کے صدر وائی ایس جگن کی موجودگی میں انکی پارٹی میں انک...
حیدرآباد ۔7۔مارچ (اعتماد نیوز)سپریم کورٹ نے آج ریاستی الیکشن کمیشن کو 7مئی کے بعد ہی بلدی انتخابات کے نتائج کو جاری کرنے کا حکم دیا۔ سپریم کورٹ نے کہا...
(ایجنسیز) اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے انتہا پسند یہودیوں کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے ایک حصے پر یہودی معبد کے قیام کی سازشوں کی شدید الفاظ میں مذم...
(ایجسیز)افغانستان کے جنوب مشرقی صوبے لوگر میں پولنگ کے دوران ایک دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں چار ووٹرز زخمی ہوگئے۔حکام کا کہنا ہے کہ یہ دھماکہ...