کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟
حیدرآباد۔13۔مارچ (اعتماد نیوز)تلنگانہ کے صدر پردیش کانگریس پونالا لکشمیا نے آج ٹی آر ایس کے صدر کے چندرا شیکھر راؤ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کے ...
حیدرآباد۔13۔مارچ (اعتماد نیوز)مرکزی وزیر جئے رام رمیش نے آج وعدہ کیا کہ حیدرآباد سے حاصل ہونے والی 20-30ہزار کروڑ روپئے کی آمدنی کو تلنگانہ ریاس...
حیدرآباد۔13۔مارچ (اعتماد نیوز)تلگو فلم ادا کار بالا کرشنا اننت پورم کے حلقہ اسمبلی ہندو پور سے مقابلہ کرینگے۔چنانچہ آج صبح بالا کرشنا صدر تلگو ...
بلا ری 12 اپر یل ( ایجنسیز) ا لیکشن کے عہد ید ا روں نے تلا شی آ پر یشن کے دو را ن 9 کر و ڑ کی غیر محسو ب ر قم پکڑ ی گئی جو کہ ایک سا ہو کا ر ...
نظا م آباد 12 اپر یل ( اعتما د نیو ز) نظا م آ باد میو نسپل کا ر پو ر یشن کے ڈ ویژ ن19 میں ر ائے د ہی پر امن ر ہی۔ ڈ ر یژ ن 19 کے تلگو د یشم پا ر ٹی ام...
حیدرآباد۔11۔مارچ (اعتماد نیوز)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی حیثیت سے آر ایم لودھا کا تقرر عمل میں آیا۔چنانچہ انکا تعلق راجھستان سے ہے۔ 1994 میں ان...
حیدرآباد۔11۔مارچ (اعتماد نیوز)آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو نے کل ایس پی سربراہ ملائم سنگھ یادو کے عصمت ریزی کے ملزمین کی تائید میں کئے گئے ری...
(ایجنسیز) قبلہ اول کے تحفظ کے لیے سرگرم ادارے "اقصیٰ فاؤنڈیشن وٹرسٹ" نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے باضابطہ طور پر مذموم ہیکل سلیمانی کا ا...
(ایجنسیز)بدقسمت ملائیشین طیارے کی گمشدگی کے پینتیسویں روز ملبے کی تلاش میں مصروف امدادی ٹیموں کو بلیک باکس کے ممکنہ نئے سگنلز موصول ہوئے ہیں ، آسٹریل...
حیدرآباد۔11۔اپریل(اعتماد نیوز)عام انتخابات کے دوران آج مینمار اور بنگلا دیش کے سرحدی ریاست میزورم میں ملتوی شدہ انتخاب پر امن طریقہ سے جاریہے۔ ...
حیدرآباد۔11۔اپریل(اعتماد نیوز)عصمت ریزی کے سلسلہ میں نوجوان طبقہ کو سزائے موت کے فیصلہ کو غیر درست قرار دیتے ہوئے ایس پی سربراہ ملائم سنگھ یادو ...
حیدرآباد۔11۔اپریل(اعتماد نیوز)2002میں گجرات فسادات کے بعد گجرات چیف منسٹر نریندر مودی کو سپریم کورٹ کی خصوصی تحقیقاتی ٹیم کی جانب سے کلین چٹ کے ...
(ایجنسیز)فرانس کے نو منتخب وزیر اعظم مانویل والز نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا ہے۔ اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد نومنتخب وزیر اعظم ما...
(ایجنسیز) ترکی نے عدالتی فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے یوٹیوب پر عائد پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے ٹی...
حیدرآباد۔10۔مارچ (اعتماد نیوز)ریاستی گورنر کا کمل ناتھن کمیٹی کے ساتھ اہم اجلاس منعقد کیا گیا جس میں اسی ماہ کے اواخر تک سیما آندھرا اور تلنگانہ...
حیدرآباد۔10۔مارچ (اعتماد نیوز)اے آئی سی سی کے صدر سونیا گاندھی سیما آندھرا کے اضلاع میں انتخابی تشہیر اور انتخابی ریلی سے مخاطب ہونے میں دلچسپی ...
(ایجنسیز) قبلہ اول کے دفاع اور اس کی تعمیر و مرمت کے ذمہ دار ادارے "اقصیٰ فاؤنڈیشن و ٹرسٹ" انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت کے محکمہ آثار قدیمہ ن...
حیدرآباد۔10۔مارچ (اعتماد نیوز)مرکزی وزیر جئے رام رمیش نے آج تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں آج اپنے دورہ کے پہلے دن عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ...
حیدرآباد۔10۔مارچ (اعتماد نیوز)آج لوک سبھا کے تیسرے مرحلہ کی رائے دہی کا اختتام عمل میں آیا۔11ریاستوں ‘3مرکزی زیر انتظام علاقوں کے 91لوک سبھا حلو...
حیدرآباد۔10۔مارچ (اعتماد نیوز)آج ترنمول کانگریس کے کارکنوں نے الیکشن کمیشن کے عہدیداروں پر حملہ کر یا۔چنانچہ مغربی بنگال میں زیر اقتدار اس پارٹی...
ہندوستان اور عالمی تاریخوں میں 10اپریل کے اہم واقعات اسطرح ہیں۔سن 1710ء :: دنیا کا پہلا کاپی رائٹ قانون برطانیہ میںStatute of Anne کے نام سے پاس کیا گ...
حیدرآباد۔9۔اپریل(اعتماد نیوز)سیکیورٹی کے باوجود مجھ پر حملے نہیں رکنے والے ہیں۔ اگر مجھپر حملہ کرنے والوں کا پتہ چل جانے پر حملے رک سکتے ہیں۔ عا...
حیدرآباد۔9۔اپریل(اعتماد نیوز)آج شمس آباد اےئر پورٹ کے کسٹس ڈپارٹمنٹ کے چیف کمشنر نے آئے دن طیرانگاہ سے سونے کے طلائی زیورات کی غیر قانونی منتقلی...
حیدرآباد۔9۔اپریل(اعتماد نیوز)سماج وادی پارٹی کے لیڈر و وزیر اتر پردیش اعظم خان نے آج غازی آباد کے انتخابی ریلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کارگل ج...
حیدرآباد۔9۔اپریل (اعتماد نیوز)تلگو دیشم پارٹی نے آج سیما آندھرا کے اپنے 47اسمبلی امیدواروں اور 7لوک سبھا حلقوں کے امیدوارو ں کی فہرست کو جاری ک...
حیدرآباد۔9۔اپریل(اعتماد نیوز)سابق ریاستی وزیر داخلہ سبیتا اندرا ریڈی پر اور آئی اے ایس عہدیدار کرشنا نندم پر آج سی بی آئی نے چارج شیٹ درج کیا۔او...
(ایجنسیز)پاکستان کے اسلام آباد کی سبزی منڈی میں زور دار دھماکا ہوا جس میں 24 افراد جاں بحق اور 98 زخمی ہو گئے ، اسلام آباد کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نا...
حیدرآباد۔9۔اپریل (اعتماد نیوز)اے آئی سی سی کے صدر سونیا گاندھی نے آج بی جے پی کے وزارت عظمی کے امیدوار نریندر مودی پر جارحانہ انداز میں تنقید کر...
حیدرآباد۔9۔اپریل (اعتماد نیوز)عام آدمی پارٹی کے صدر اروند کیجروال پر کلایک آٹو ڈرائیور کے حملہ کے بعد آج اروند کیجروال کی ملاقات کے بعد انہوں نے...
حیدرآباد۔9۔اپریل (اعتماد نیوز)تلگو دیشم ۔بی جے پی کے اتحاد کے تناظر میں نلگنڈہ کے حلقہ کو تلگو دیشم کی جانب سے بی جے پی کے لئے مختص کئے جانے پر ...