the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
Displaying 20641 - 20670 of 22007 total results
افغانستان: ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پانچ غیر ملکی فوجی ہلاک

افغانستان: ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پانچ غیر ملکی فوجی ہلاک

(ایجنسیز)افغانستان میں ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا اور اس میں سوار پانچ غیر ملکی فوج ہلاک ہو گئے۔بین الاقوامی اتحادی افواج نے ہفتہ کو جنوبی افغان...

 ریاست بھر میں15 خادم الحجاج کا انتخاب

ریاست بھر میں15 خادم الحجاج کا انتخاب

حیدرآباد۔26۔اپریل(اعتماد نیوز)ریاست بھر میں 15خادم الحجاج کا انتخاب عمل میں آیا۔ جن میں سے تین افراد کا تعلق آندھرا سے ‘تین افراد کا تعلق رائلسی...

 بابا رام دیو نے معافی مانگ لی

بابا رام دیو نے معافی مانگ لی

حیدرآباد۔26۔اپریل(اعتماد نیوز)یوگا گرو بابا رام دیو نے کل دلت طبقہ کے خلاف راہول گاندھی کو شمل کرتے ہوئے کئے گئے متنازعہ ریمارک پر آج معافی مان...

دونوں ریاستوں میں حکومتوں کے قیام تک صدر راج زیر عمل رہیگی۔ای ایس ایل نرسمہن

دونوں ریاستوں میں حکومتوں کے قیام تک صدر راج زیر عمل رہیگی۔ای ایس ایل نرسمہن

حیدرآباد۔26۔اپریل(اعتماد نیوز)ریاستی گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے آج کہا کہ دونوں ریاستوں میں حکومتوں کے قیام تک صدر راج زیر عمل رہیگا۔آج تروپتی م...

میں نے کانگریس کے ساتھ دھوکہ دہی نہیں کی۔کرن کمار ریڈی

میں نے کانگریس کے ساتھ دھوکہ دہی نہیں کی۔کرن کمار ریڈی

حیدرآباد۔26۔اپریل(اعتماد نیوز)سابق ریاستی وزیر اعلی این کرن کمار ریڈی نے آج سریکا کولم میں اپنی پارٹی جے ایس پی کے امیدواروں کے لئے انتخابی مہم کے دور...

تلنگانہ میں کانگریس کو 60-70نشستیں حاصل ہونگی۔جئے رام رمیش

تلنگانہ میں کانگریس کو 60-70نشستیں حاصل ہونگی۔جئے رام رمیش

حیدرآباد۔26۔اپریل(اعتماد نیوز)مرکزی وزیر جئے رام رمیش نے آج عادل آباد میں کانگریس کے لئے انتخابی مہم کو چلاتے ہوئے کہا کہ کانگریس کو انتخابات میں 60-7...

تلنگانہ میں کانگریس کی حکومت یقینی:غلام نبی آزاد

تلنگانہ میں کانگریس کی حکومت یقینی:غلام نبی آزاد

حیدرآباد۔26۔اپریل(اعتماد نیوز)مرکزی وزیر غلام نبی آزاد نے آج میدک میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ میں کانگریس کی حکومت یقینی ہے۔ انہوں نے عو...

 تلگو دیشم اور بی جے پی کے درمیان اتحاد غیر اصو:چرنجیوی

تلگو دیشم اور بی جے پی کے درمیان اتحاد غیر اصو:چرنجیوی

حیدرآباد۔26۔اپریل(اعتماد نیوز)مرکزی وزیر چرنجیوی نے آج الزام لگایا کہ تلگو دیشم اور بی جے پی کے درمیان اتحاد غیر اصولی ہے۔ چرنجیوی آج وجئے واڑہ میں ان...

مودی کو حکومت چلانا نہیں آتا۔ جئے پال ریڈی کی تنقید

مودی کو حکومت چلانا نہیں آتا۔ جئے پال ریڈی کی تنقید

حیدرآباد۔26۔اپریل(اعتماد نیوز)مرکزی وزیر و امیدوار محبوب نگر حلقہ پارلیمنٹ جئے پال ریڈی نے آج بی جے پی کے پی ایم امیدوار نریندر مودی پر تنقید کرتے ہوئ...

تلنگانہ میں کانگریس ہی کو حکومت قائم کرنا چاہئے۔وزیر اعظم منموہن سنگھ

تلنگانہ میں کانگریس ہی کو حکومت قائم کرنا چاہئے۔وزیر اعظم منموہن سنگھ

حیدرآباد۔26۔اپریل(اعتماد نیوز)وزیر اعظم منموہن سنگھ نے تلنگانہ میں سب سے پہلے کانگریس کی حکومت قائم ہونے پر حقیقی ترقی ہونے کا دعوی کیا۔ وزیر اعظم آج ...

فلسطینیوں میں مفاہمت کرانے پر خالد مشعل کا راشد الغنوشی سے اظہار تشکر

فلسطینیوں میں مفاہمت کرانے پر خالد مشعل کا راشد الغنوشی سے اظہار تشکر

(ایجنسیز)اسلامی تحریک مزاحمت"حماس" کے سیاسی شعبے کے صدر خالد مشعل اور تیونس میں فلسطینی اتھارٹی کے سفیر سلمان الھرفی نے فلسطینی جماعتوں کے درمیان مفاہ...

جی سیون روس پر مزید پابندیاں لگانے پر متفق

جی سیون روس پر مزید پابندیاں لگانے پر متفق

: دنیا کی سات بڑی معیشت کے حامل ملکوں جی سیون میں یوکرین کے بحران پر روس پر نئی پابندیاں لگانے پر اتفاق ہو گیا ہے۔امریکی قومی سلامتی برائے اسٹریٹیجک ک...

گلبر گہ ضلع کے آبی مسا ئل پر قمر الا سلا م کا جا ئز ہ اجلا س

گلبر گہ ضلع کے آبی مسا ئل پر قمر الا سلا م کا جا ئز ہ اجلا س

شہر اور دیگر مقا ما ت پر پینے کے پا نی و دیگر مسا ئل پر تو جہ دینے کی عہد ید ارا ن کو ہدا یتگلبر گہ : گلبر گہ شہر اور ضلع میں سبر ا ہی آب کے مسا ئل پر...

وارناسی میں جملہ 44امیدوار میدان میں !

وارناسی میں جملہ 44امیدوار میدان میں !

حیدرآباد۔26۔اپریل(اعتماد نیوز)وارناسی میں جملہ 44امیدوار بشمول عام آدمی پارٹی کے صدر اروند کیجروال اور بی جے پی کے پی ایم امیدوار نریندر مودی انتخابی ...

کانگریس اور ٹی اار ایس کو شکست دینے جیا پردا کی اپیل

کانگریس اور ٹی اار ایس کو شکست دینے جیا پردا کی اپیل

حیدرآباد۔26۔اپریل(اعتماد نیوز) تلنگانہ راشٹریہ لوک دل کے نلگنڈہ امیدواروں کے لئے آج اتر پردیش کے بجنور کے حلقہ پارلیمنٹ کے امیدوار جیا پردا نے آج انتخ...

میرے بھائی کی بی جے پی میں شمولیت افسوسناک:وزیر اعظم

میرے بھائی کی بی جے پی میں شمولیت افسوسناک:وزیر اعظم

حیدرآباد۔26۔اپریل(اعتماد نیوز)وزیر اعظم منموہن سنگھ نے آج انکے بھائح دلجیت سنگھ کی کل امرت سر میں اس پارٹی کے پی ایم امیدوار نریندر مودی کی موجودگی می...

بابا رام دیو پر ایف آئی آر درج

بابا رام دیو پر ایف آئی آر درج

حیدرآباد۔26۔اپریل(اعتماد نیوز)یوگا گرو بابا رام دیو پر کل کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی پر متنازعہ ریمارک کرنے پر آج ایف آئی آر درج کر لیا گیا۔انہو...

میرے اثاثہ جات کو میدک کے عوام میں تقسیم کر دونگی۔وجئے شانتی

میرے اثاثہ جات کو میدک کے عوام میں تقسیم کر دونگی۔وجئے شانتی

حیدرآباد۔26۔اپریل(اعتماد نیوز)کل نامپلی سی بی آئی عدالت کی جانب سے حلقہ اسمبلی میدک کے کانگریس امیدوار وجئے شانتی پر تحقیقات کے فیصلہ کے بعد آج انہوں ...

کانگریس کے وزیر اعلی کے امیدوار کون!

کانگریس کے وزیر اعلی کے امیدوار کون!

حیدرآباد۔26۔اپریل(اعتماد نیوز)کل کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی کی جانب سے شہر کے ایل بی اسٹیڈیم میں منعقد جلسہ میں راہو ل گاندھی نے کہا کہ وہ تلنگا...

چھو ٹے بھا ئی کے بی جے پی میں شمو لیت سے غم ز دہ ہو ں ۔ منمو ہن سنگھ

چھو ٹے بھا ئی کے بی جے پی میں شمو لیت سے غم ز دہ ہو ں ۔ منمو ہن سنگھ

نئی د ہلی 26 اپریل ( ایجنسیز) و ز یر آ عظم منمو ہن سنگھ نے کہا کہ و ہ چھو ٹے بھا ئی د لجیت سنگھ کو ہلی کے بی جے پی پا ر ٹی میں شا مل ہو تےسے غم ز...

آ کا ش مز ا ئیل کو کا میا بی سے چھو ڑ ا گیا

آ کا ش مز ا ئیل کو کا میا بی سے چھو ڑ ا گیا

با لا سو ر ( ا ڈیشہ ) 26 ا پریل ( ایجنسیز) ہند و ستا ن نے کا میا بی کے سا تھز مین سے ہو ا میں نشا نہ بنا نے والے آ کا ش مز ا ئیل کا کا میا بی سے د ا غ...

 شو پیا ن تصا د م میں ایک آر می میجر اور تین د ہشت گر د ہلا ک

شو پیا ن تصا د م میں ایک آر می میجر اور تین د ہشت گر د ہلا ک

سر ی نگر 26 ا پر یل ( ایجنسیز) جمو ں و کشمیر کے شو پیا ن میں د ہشت گر دسے تصا د م میں ا یک آ رمی میجر ہلا ہو گیا ۔ جبکہ جملہ تین د ہشت گر دجو شو پیا ن...

 عو ر تو ں کیخلا ف ظلم کو بر د ا شت نہیں کیا جا نا چا ہیے ۔ شبا نہ ا عظمی

عو ر تو ں کیخلا ف ظلم کو بر د ا شت نہیں کیا جا نا چا ہیے ۔ شبا نہ ا عظمی

تا مپا بے ( امر یکہ ) 26 اپر یل ( ایجنسیز) معر و ف ا د ا کا رہ شبا نہ ا عظمی نے کہا کہ عو ر تو ں پر ظلم کو بر د ا شت نہیں کیا جا نا چا ہیے ۔ 63 س...

شمالی افغانستان میں بدترین سیلاب، 80 افراد ہلاک

شمالی افغانستان میں بدترین سیلاب، 80 افراد ہلاک

 شمالی افغانستان میں دو دن تک جاری رہنے والی بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے کم از کم 80 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔حکام نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے...

شمالی کوریا نہ صرف ایشیا بلکہ امریکہ کیلئے خطرہ ہے، اوبامہ

شمالی کوریا نہ صرف ایشیا بلکہ امریکہ کیلئے خطرہ ہے، اوبامہ

 امریکی صدر بارک اوبامہ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نہ صرف ایشیا بلکہ امریکہ کیلئے بھی خطرہ بنا ہوا ہے۔انہوں نے یہ بیان جمعے کے روز جنوبی کوریا کے د...

فلسطینی اعلان کردہ مفاہمتی سمجھوتے پر ثابت قدمی کا مظاہرہ کریں: ترکی

فلسطینی اعلان کردہ مفاہمتی سمجھوتے پر ثابت قدمی کا مظاہرہ کریں: ترکی

 فلسطینی متحارب جماعتوں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" اور الفتح کی قیادت میں طے پائے حالیہ مفاہمتی سمجھوتے پر عرب ممالک اور پورے عالم اسلام کی جانب ...

 مرکز میں بی جے پی اقتدار پر آنے کا امکان نہیں۔ کے سی آر

مرکز میں بی جے پی اقتدار پر آنے کا امکان نہیں۔ کے سی آر

حیدرآباد۔25۔اپریل(اعتماد نیوز)ٹی آر ایس کے صدر کے چندرا شیکھر راؤ نے آج کہا کہ مرکز میں بی جے پی اقتدار پر آنے کے امکانات موہوم ہیں۔انہوں نے کہا ...

سیما آندھرا میں مودی اور چندرا بابو نائیڈو کے جلسوں کو قطعیت

سیما آندھرا میں مودی اور چندرا بابو نائیڈو کے جلسوں کو قطعیت

حیدرآباد۔25۔اپریل(اعتماد نیوز)سیما آندھرا میں آج بی جے پی کے پی ایم امیدوار نریندر مودی اور چندرا بابو نائیڈو یعنی این ڈی اے محاذ کے جلسوں کو قط...

 ہائی کورٹ میں کے وی پی رام چندر راؤ کی درخواست داخل

ہائی کورٹ میں کے وی پی رام چندر راؤ کی درخواست داخل

حیدرآباد۔25۔اپریل(اعتماد نیوز)آج کانگریس کے راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ نے ہائی کورٹ میں انکی امریکی تحقیقاتی ایجنسی کی جانب سے ریڈ کارنر نوٹس کے اج...

 رام ولاس پاسوان سے بڑھکر کوئی رنگ بدلانے والا قائد نہیں۔نتیش کمار

رام ولاس پاسوان سے بڑھکر کوئی رنگ بدلانے والا قائد نہیں۔نتیش کمار

حیدرآباد۔25۔اپریل(اعتماد نیوز)بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے آج بہار میں انتخابی مہم چلاتے ہوئے ایل جے پی پارٹی کے سربراہ رام ولاس پاسوان پر شدی...

Displaying 20641 - 20670 of 22007 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.